قبائلی اضلاع
B
-
‘بی ایچ یو میں نہ تو دوائی ملتی ہے اور نہ ہی ڈاکٹرز آتے ہیں’
سب ڈویژن حسن خیل میں واقع قوم فریدی کی 4000 ہزار ابادی کے لئے صرف ایک سرکاری بی ایچ یو ہے وہ بھی نہ ہونے کی برابر ہے
مزید پڑھیں -
مہمند، بارات میں شامل موٹرسائیکل کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق 3 زخمی
موٹرسائیکل پر 5نوجوان سوار تھے، جو تیز رفتاری کے ساتھ مخالف سمت پر جارہے تھے کہ گاڑی کی زد میں آ گئے۔ عینی شاہدین
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں 10 سال سے غائب گرلز ڈگری کالج دریافت
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چاندہ کا باقاعدہ افتتاح 2010 میں کیا گیا تھا جس کے بعد اس کالج میں کبھی تدریسی عمل کا آغاز نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
‘ناوا پاس بارڈر کو تجارت وعام آمد و رفت کیلئے دو مہینے کے اندر اندر کھولا جائے’
ناوا پاس بارڈر کو تجارت و عام آمد و رفت کیلئے جلد از جلد کھولا جائے، علاقے میں امن وامان کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات اٹھائے، صدائے امن پروگرام کا ایک سنٹر ناواگئ کے سول کالونی میں بھی کھولا جائے
مزید پڑھیں -
مہمند پولیس کی آپس میں لڑائی، فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق
ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔ سردار حسین ایس ایچ او اپر تھانہ غلنئی
مزید پڑھیں -
باجوڑ: آٹا نہ ملنے کے خلاف عوام کا احتجاج
آج علی الصبح علاقہ خار کے مکینوں نے باجوڑ فلور ملز کے سامنے مین روڈ کو اس بابت احتجاجی طور پر بند کیا تھا کہ انہیں مل سے براہ راست آٹا دیا جائے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو معاوضوں کی ادائیگی
بقایا کیسز مکمل ہونے کے بعد متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیں -
سوات میں گلوکاروں اور رقصاؤں کے مشہور محلہ بنڑ کی رونقیں پھر سے بحال ہونے لگی
حنا اب اپنی 12 سالہ بہن حاجرہ کو بھی رقص کے رموز و اوقاف سکھا رہی ہیں اور اکثر اوقات دونوں نوزائیدہ بہنیں محفل میں ایک ساتھ موسیقی کے سروں میں اپنی اعضاء کی شاعری کا رنگ بکھیرتی ہیں اور تماشائیوں سے داد کے ساتھ ساتھ پیسے بھی بٹورتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
صوبائی وزیر بلدیات کا دورہ باڑہ، دس خواتین دستکاری سنٹرز قائم کرنے کا اعلان
باڑہ بازار میں صفاٸی ستھراٸی، پینے کا پانی اور واش رومز مہیا کرنے کے احکامات جاری، مقامی لوگوں کی بھرتی کا بھی وعدہ
مزید پڑھیں -
کورونا کے 3 کیسز آنے پر باجوڑ کے دو سکول بند کر دیئے گئے
گورنمنٹ ہائی سکول پشت سلارزئی اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈھیرکئی تحصیل سلارزئی کے طلبہ میں کوویڈ 19 کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈی سی باجوڑ
مزید پڑھیں