قبائلی اضلاع
B
-
شوال میں لاک ڈاؤن نے پانچ بچوں سے انکی ماں چھین لی
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہسپتال بند تھا گھر والے مجبوراً مریضوں کو واپس اپنے گھر لے گئے جہاں پہنچتے ہی زچہ و بچہ دونوں کی موت واقع ہوئی
مزید پڑھیں -
‘میں نویں جماعت میں تھی جب دہشتگردوں نے ہمارے سکول کو نشانہ بنایا’
میں نے تعلیم چھوڑنے کی بجائے اپنے پڑوس میں موجود ایک استاد سے ٹیوشن شروع کر دی اس کے بعد میں کبھی سکول نہیں گئی،گھر ہی میں امتحان کیلئے تیاری کی اور میں پاس ہو گئی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں زمینی تنازعات کیوں ابھر رہے ہیں اور ان کا حل کیا ہے؟
"ضرب عضب کے بعد کسی کے پاس اسلحہ نہیں تھا پھر کس طرح اقوام کے درمیان بڑے پیمانے پر اسلحہ استعمال ہوتا ہے اور پولیس و لیویز فورسز خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں؟''
مزید پڑھیں -
”اعلانات بہت مگر قبائلی طلباء آج بھی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم”
عدالت نے وفاقی حکومت کو ضم شدہ اضلاع میں انٹرنیٹ کی بحالی کے احکامات جاری کيے لیکن اس پر بھی ابھی تک کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، قبیلہ سپاہ کے علاقوں میں پانی کی قلت
جھانسی، ٹنڈی گنداؤ، ڈورہ اور سپیرہ جھانسی میں نہروں کی صفائی اور مرمت کی وجہ سے پانی کو بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے علاقے کے ہزاروں مکینوں کو پانی میسر نہیں۔
مزید پڑھیں -
”والور” دلہن کی قیمت کیلئے مستعمل سب سے عام پشتو اصطلاح دراصل ہے کیا؟
والور کی مقدار عورت کی عفت، خوبصورتی، تعلیم اور لڑکی کے کنبے کی سماجی حیثیت یا معاشی معیار کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
متحدہ عرب امارات میں مزدوری کرکے کمانے والے دوسروں کے لیے سہارا بن گئے
شروعات بلکل کٹھن اور مشکلات بھی بہت تھے کیونکہ ایک ایسا ملک تھا جسکے آئین و قانون میں فنڈ جمع کرنے پر سخت پابندی ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، قوم حیدر خیل کیلئے الگ فیڈر کی منظوری
قوم حیدرخیل کی موجودہ صورتحال کو ہنگامی طور پر قومی مشران کے ساتھ بیٹھ کر حل کیا جائے۔ ایکسیئین کو ہدایات
مزید پڑھیں -
مداخیل قبائل کا گرینڈ جرگہ، نقصانات کے ازالے، متاثرین کی واپسی کا مطالبہ
حکومت نے ہمارے مطالبات پر غور نہیں کیا تو ہم ان کی واپسی کیلئے احتجاج پر مجبور ہوں گے اور پھر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ جرگہ
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر مکمل طور پر کھولنے کے لیے منگل کو احتجاجی دھرنے کا اعلان
نوجوانان قبائل کے صدر اسرار شینواری کے صدارت میں طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے مکمل کھولنے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا
مزید پڑھیں