قبائلی اضلاع
B
-
‘شوہر کو الرجی کی وجہ سے گھر بٹھایا تو نوبت فاقوں تک آگئی’
گل بانو نے بتایا کہ وہ پہلے ہی سے غربت کی زندگی گزار رہے تھے لیکن جب لاک ڈاون لگا تو وہ پائی پائی کو ترس گئے
مزید پڑھیں -
”ضم اضلاع میں انٹرنیٹ سہولت موجود نہیں، کلاسز کیسے لیں؟”
خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع میں انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کے باوجود تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف ضم اضلاع کے طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر، انسداد پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
پولیو کے خاتمے کے لئے علماء اور والدین سیاسی جماعتوں کے قائدین سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں۔ ڈاکٹر محمد اقبال
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کی دو لیڈیز اہلکار 4 ماہ سے غیرحاضر
لنڈی کوتل تحصیل اور نادرا دفتر کے لئے آنے والی خواتین کی چیکنگ میں مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
مہمند و خیبر کے معطل خاصہ داروں کا پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
ہمیں ہنگامی بنیادوں پر بحال کیا جائے کیونکہ بحالی کے تمام مراحل میں پیچیدگیاں پہلے سے ختم ہوئی ہیں۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
باڑہ، نجی سکول مالکان نے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ مسترد کر دیا
والدین کی باہمی مشاورت سے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم کا فیصلہ یکسر مسترد کرتے ہیں۔ گل ولی آفریدی
مزید پڑھیں -
مہمند کے خاصہ داروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج
پچھلے بارہ سال سے تنخواہوں کی ادا نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے غریب اہلکاروں کے گھروں میں فاقوں نے ڈھیرے جما رکھے ہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کامیاب کاروائی، دو دہشت گرد کمانڈرز ہلاک
ذرائع کے مطابق انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دو اہم کمانڈرز ہلاک اور کئ مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلئےگئے
مزید پڑھیں -
حسن قرات میں آصف نواز کی باڑہ بھر میں پہلی پوزیشن
حفاظ کرام اور علماء کرام دین کے ستون ہوتے ہیں اور ان سے محبت اللہ تعالی کے رضا کا سبب بنتی ہے۔ حاجی معروف آفریدی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
سپین وام میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر گزشتہ رات دریائے کیٹوک کے قریب دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کارروائی
مزید پڑھیں