قبائلی اضلاع
B
-
عالمی بینک کا بے گھر قبائلی افراد کیلئے 12 ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان
اس ریکوری پیکج سے فاٹا میں بے گھر افراد کی سپورٹ، بچوں کی صحت اور سروس ڈلیوری میں مدد ملے گی۔ خسرو بختیار
مزید پڑھیں -
باجوڑ، لشمینیا سے متاثرہ علاقے میں سپرے، آگاہی سیشن کا انعقاد
شرکاء کو لشمینیا کی وباء سے نمٹنے کے لئے بریفنگ، احتیاطی تدابیر اپنانے کی استدعا
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں لشمینیا سے درجنوں افراد متاثر
دوسری جانب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ ڈاکٹر عدنان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ علاقے میں ٹیمیں بھیجوادی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
‘این اے 45 کرم میں جے یو آئی کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے’
جمعیت علمائے اسلام کرم میں ہونیوالے ضمنی انتخابات کو مسترد کرتی ہے کیونکہ ان ضمنی انتخابات میں عام انتخابات 2018کے دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا گیا
مزید پڑھیں -
درازندہ میں پاک آرمی کی جانب سے سپورٹس فیسٹول کا اہتمام
ان مقابلوں میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو نقد انعامات تعریفی سرٹیفکٹ اور ٹرافیاں دی گئیں
مزید پڑھیں -
‘شمالی وزیرستان ایپی میں خواتین کو ٹارگٹ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے’
شمالی وزیرستان میں چار خواتین کے قتل کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ نے احتجاج کیا
مزید پڑھیں -
وانا کشیدگی، "امن کے پجاریوں” کے زیراہتمام ڈی آئی خان میں ریلی کا انعقاد
فاٹا انضمام کے بعد مختلف قبائل کے درمیان زمینی تنازعات شدت اختیار کر گئے ہیں حکومت فوری اقدامات اٹھائے۔ مقررین
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، این جی اوز کی گاڑی پر حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا
ٹی ٹی پی علیم خان گروپ کے کمانڈر حسن خان المعروف سجنا گذشتہ روز کے واقعہ کے علاوہ میر علی، شیراتالہ اور خیسور کے علاقوں میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ہسپتال جہاں 15 سالوں میں کسی مریض کو ٹیکہ تک نہیں لگایا گیا
ہسپتال کی منظوری 2006 میں ہوئی تھی لیکن بدقسمتی سے پچھلے 15 سالوں میں ہسپتال مکمل نہ ہو سکا، مقامی لوگ اپنے مریضوں کو ٹانک، ڈیرہ یا پشاور لے جانے پر مجبور
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں پہلے تعینات سول جج نے اپنا چارج سنبھال لیا
آج سے لنڈی کوتل میں عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی ہےجس کے لئے وکلاء بھی لنڈی کوتل پہنچ گئے ہیں
مزید پڑھیں