قبائلی اضلاع
B
-
لنڈی کوتل کے متعدد نوجوان بلغاریہ بارڈر پر گرفتار
ترکی کے ورک پرمٹ ویزوں پر لنڈی کوتل کے نوجوانوں کی یورپ فرار کی کوشش، بلغاریہ بارڈر پر گرفتاریاں
مزید پڑھیں -
افغانستان سے کوئلہ اور سوپ اسٹون کی درآمد معطل، تاجران کو مشکلات کا سامنا
پابندی سے قبل روزانہ تقریباً 300 سے 350 کوئلے سے بھرے اور 100 سے 150 سوفٹ اسٹون سے بھرے ٹرک طورخم، غلام خان اور خرلاچی کے راستے پاکستان آتے تھے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: کروڑوں کی لاگت سے لگائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ تین سال بعد بھی غیر فعال
اس بازار میں متعدد افراد ہیپاٹائٹس اے اور ای میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ چونکہ بازار میں بیشتر دکاندار غریب ہے اس لیے اکثر لوگوں کے پاس علاج کرانے کے وسائل بھی نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: دنبوں کی درآمد پر پابندی کے خلاف گرینڈ جرگہ، پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
جرگے میں شریک مشران نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر افغانستان سے قربانی کے جانوروں، بالخصوص دنبوں کی درآمد پر عائد پابندیوں اور شرائط کو ختم کیا جائے تاکہ عوام سنتِ ابراہیمی بہتر انداز میں ادا کر سکیں۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کی خواتین کیلئے صنفی سہولت ڈیسک قائم، قانونی رہنمائی اور تحفظ کی فراہمی کا آغاز
خیبر پختونخوا میں پہلے ہی 32 صنفی ڈیسک فعال ہیں جہاں 96 تربیت یافتہ پولیس اہلکار خواتین کی شکایات سن کر کارروائی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: میرعلی مبینہ ڈرون حملے کے خلاف خیبر اولس کا احتجاجی مظاہرہ
شرکاء نے کہا کہ پختون بیلٹ اور قبائلی اضلاع میں ایک بار پھر بدامنی کا آغاز ہو رہا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ عوام اپنے علاقوں میں امن اور استحکام چاہتے ہیں، مزید خونریزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: بس اسٹینڈ ٹینڈر اسکینڈل، کروڑوں روپے سے زائد رقم ریکور
حکام کے مطابق انکوائری میں الزامات درست ثابت ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی اور اب تک 1 کروڑ 53 لاکھ روپے سے زائد رقم کی وصولی ممکن ہو چکی ہے۔ باقی رقم کی ریکوری کے لیے بھی قانونی اقدامات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں 31 سالہ قبائلی دشمنی کا خاتمہ، عمر خیل کے دو گروپوں میں صلح
فریقین نے ایک دوسرے سے گلے مل کر دشمنی ختم کرنے کا اعلان کیا اور علاقے میں صلح کے موقع پر جشن منایا گیا۔ انتظامیہ نے اس مفاہمت کو علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: کڑیکوٹ بازار میں موبائل انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
اگر جلد از جلد مطالبات پر عمل نہ کیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل طے کر کے سکاوٹس کیمپ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے مقامی نوجوانوں کی کاوشیں
وہ مستقبل میں بڑے بڑے تالاب بنانے کا بھی پلان رکھتے ہیں اور پہاڑوں کے دامنوں میں بھی وہ شجرکاری اور ڈیم بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
مزید پڑھیں