قبائلی اضلاع
B
-
‘اب اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ خاصہ دار خاصہ دار ہے یا پولیس’
سابقہ فاٹا میں روزنامچہ،ایف آئی آر،عدالتی کاروائی پر اس وقت تک پابندی ہوگی جب تک حکومت حقوق نہیں دیتے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان پاک افغان غلام خان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال
روزانہ کی بنیاد پر دونوں اطراف سے مال بردار گاڑیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ بلا خوف و خطر جاری
مزید پڑھیں -
اورکزئی میں سہ روزہ برفباری سے سڑکیں بند، بجلی غائب، عوام مشکلات سے دوچار
سخت سردی میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے بھی زندگی اجیرن کر دی ہے اور ساتھ ساتھ پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
قبائلی لڑکیوں پر نجی تعلیمی اداروں کے دروازے بند کیوں؟
وہ جیسے ہی بڑی ہونا شروع ہوتی ہیں تو ان کے والدین ان کو لڑکیوں کے سرکاری سکول میں منتقل کردیتے ہیں
مزید پڑھیں -
مہمند، چاندے بازار میں خواتین کی آمد اور خریداری پر پابندی عائد
معاہدے میں لکھا گیا ہے کہ حلیمزی قبیلے نے اتفاق رائے سے 12 جنوری 2020ء سے چاندے بازار میں خواتین کی آمد اور خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘لوڈشیڈنگ کے باعث نمونیا سے متاثرہ بچوں کو ہسپتال میں داخل نہیں کرسکتے’
ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں گزشتہ دو ہفتوں سے شدید سردی کے باعث سینکڑوں بچے نمونیا کا شکار ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں بزرگ قبائلی کی اغوائیگی اور بازیابی، ملزمان فرار
اطلاع ملنے پر پولیس کی جانب سے بروقت خارجی راستوں پر ناکہ بندیوں کے قیام کے باعث ملزمان مغوی کو گاڑی میں ہی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
‘پندرہ دن میں سروے شروع نہیں ہوا تو پاک افغان شاہراہ بند کردیں گے’
قبیلہ ملک دین خیل کے علاقے چرگے ڈاگرے میں تقریباً 60 تک مکانات ہیں جو تباہ ہوچکے ہیں لیکن تاحال سروے میں شامل نہیں کیے جا سکے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
بکاخیل کیمپ میں آتشزدگی، باڑہ میں نامعلوم افراد نے دکان نذر آتش کردی
ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں میرے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ میں یہ سامان دوبارہ خرید کر دکان کو آباد کر سکوں۔ مٹاچرہ دکاندار
مزید پڑھیں -
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں صحت انصاف کارڈ کا اجراء
پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 67 ہزار کارڈ تقسیم کئے جائیں گے، خاندان کے چھ آفراد سرکاری ہسپتالوں میں ساڑھے سات لاکھ روپے تک کا مفت علاج معالجہ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں