قبائلی اضلاع
B
-
کروڑوں روپے کی دو گاڑیاں اور جدید مشینری ٹی ایم اے لنڈی کوتل کے حوالے
لنڈی کوتل بازار کی صفائی بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، بازار کی صفائی یقینی بنانے کے لئے تاجر اور عوام ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے حکام کے ساتھ تعاون کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل
مزید پڑھیں -
سول بیوروکریسی کی انضمام مخالف سازشیں عروج پر ہیں۔ زرنور آفریدی
انضمام کے ثمرات نہ ملنا عمران خان کی حکومت کی نااہلی اور ناکامی ہے۔ رہنماء جماعت اسلامی قبائلی اضلاع
مزید پڑھیں -
مقامی ڈی ایس کو برطرف کیا جائے۔ طورہ خواہ ماربل ماٸنز ضلع مہمند کے ٹھیکیداروں کا مطالبہ
ڈی ایس پی آیاز نے بھتہ وصولی کیلئے خودساختہ چیک پوسٹ قائم کی ہے، گزشتہ روز ناکردہ گناہ کی پاداش میں ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کیا اور حوالات میں بند کر دیا۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
مقامی ذرائع کے مطابق اعظم ورسک کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازع شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھیں -
معاوضوں کی ادائیگی، میرانشاہ کے اتمانزئی قبیلے کا احتجاج
سروے سے کافی لوگ رہ گئے ہیں اور جن خاندانوں کا سروے ہوا ہے ان خاندانوں کو نقصانات کے مطابق معاوضہ نہیں دیا جارہا ہے، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاج کا دائرہ اسلام آباد تک پھیلا دیں گے۔ مظاہرین کی دھمکی
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں معدنی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر کا فیصلہ
آئندہ چند دنوں میں قبائلی اضلاع کے لئے معدنیات کی لیزوں کی فراہمی کا عمل بھی شروع کیا جائے گا۔ ڈاکٹر امجد علی
مزید پڑھیں -
باجوڑ، رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے گھر پر دستی بموں سے حملہ
ایک بم رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان جبکہ دوسرا بم ان کے چچا کے حجرے میں گرا، حملے میں رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان بال با ل بچ گئے اور وہ اس موقع پر اپنے گھر میں موجود تھے۔
مزید پڑھیں