قبائلی اضلاع
B
-
یوماسید کے بعد یو وزیر دھرنا! ماجرا کیا ہے؟
مطالبات میں یہ بھی شامل ہیں کہ معدنیات اور جنگلات پر مقامی لوگوں کی ملکیت تسلیم کی جائے،ڈاکٹر نورحنان وزیر اور ڈاکٹر عابداللہ محسود کو رہاکیا جائے
مزید پڑھیں -
موٹرکار بارگین ایسوسی ایشن کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کی دھمکی
ملک حاجی یونس ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے 70 سے زائد ہمارے بارگین تباہ ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
آل خاصہ دار فورس کا مطالبات کی منظوری تک مقدمات درج نہ کرنے کا اعلان
28000 ہزار فورس سابق لیویز و خاصہ دار کا صرف ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ایک ایک نوٹیفکیشن قابل قبول نہیں ہے۔ اہلکار
مزید پڑھیں -
مہمند، پاک افغان سرحدی علاقہ رحمت کور کلئیر قرار، 76 خاندانوں کو واپس آنے کی اجازت
پاک فوج کی لازوال قربانیوں کی بدولت آج رحمت کور امن کا گہوارہ بن چکا ہے اور علاقہ سیر و سیاحت کے بارے بہترین آپشن ہے۔ ایم این اے ساجد مہمند
مزید پڑھیں -
لکی مروت کے بعد ٹڈی دل کا پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر حملہ
فصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کیلئے آگ جلا رہے ہیں اور شور مچا کر ٹڈی دل کو بھگانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کسان
مزید پڑھیں -
30 دن سے صوبائی اسمبلی کے سامنے بیٹھے وزیرستان کے متاثرین کے کیا شکوے ہیں؟
اسلام آباد میں اپنا دھرنا اسی طرح کی یقین دہانی پر ختم کیا تھا کہ 17 ارب روپے معاوضہ دیا جائے گا لیکن جب اپنے گھروں کو چلے گئے تو بعد میں حکومت معاوضہ 8 ارب تک لے آئی۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
باجوڑ، قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دو بار سزائے موت کا حکم
فرنٹیر کور کے سابق اہلکار محمد شفیق پر خاتون سکول ٹیچر کو بہن سمیت قتل کرنے کا الزام تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر میں پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ متحرک، علماء سے تعاون کی اپیل
9 مارچ سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات مکمل، کسی اہلکار کی ڈیوٹی میں غفلت برداشت نہیں کریں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس افغانستان پہنچ گیا، طورخم پر میڈیکل ٹیم تعینات
گیٹ پر ایک ایمبولینس بھی تیار، پاک افغان دوستی ہسپتال طورخم، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل اور جمرود ایمرجنسی سپاٹس ڈکلیئر، گیٹ پر قرنطینہ کی سہولت بھی موجود ہے۔ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، آپریشن ضرب عضب کے دوران متاثرہ گاڑیوں کے ازالے کا مطالبہ
ہمارا ان گاڑیوں سے روزگار وابستہ تھا جس کے ذریعے سے ہم اپنے خاندانوں کی کفالت کیا کرتے تھے لیکن اب شمالی وزیر ستان واپسی اور بحالی پر اُن کے پاس کوئی ذریعہ معاش موجود نہیں ہے۔ ٹرانسپورٹرز
مزید پڑھیں