قبائلی اضلاع
B
-
‘شمالی وزیرستان کی ایف اے سی طالبات امتحان دینے بنوں جانے پر مجبور ہیں’
انہوں نے کہا کہ وزیرستان میں صرف ایک ہائیر سکینڈری سکول ہے جو شمالی وزیرستان کے ساتھ ناانصافی ہے
مزید پڑھیں -
کرم میں بھی ڈی آر سی کا قیام، یہ لوگ عوام کیلئے قابل قبول نہیں۔ سید اقبال میاں
عوام مزید ان چیزوں کو برداشت نہیں کرسکتے اس وجہ سے نیک اور ایماندار لوگوں کو اس میں شامل کیا جائے ورنہ موجودہ کونسل کے خلاف اعلی حکام تک جائیں گے۔ رکن صوبائی اسمبلی
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع عوام رسائی مہم: مقصد عوام کا پیسہ انہیں پرخرچ ہو
غزن جمال نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ قبائلی اضلاع کے اراکین اسمبلی عوام کی دہلیز پر آکر ان سے مشاورت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
باڑہ کا واحد سرکاری ہسپتال میل الٹراساؤنڈ ٹیکنیشن سے محروم
ڈوگرہ ہسپتال کو جلد از جلد اپ گریڈ کیا جائے، ہمیں برائے نام ہسپتال ہرگز قبول نہیں بصورت دیگر ہسپتال کو تالے لگا دیں گے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
آپریشن سے متاثرہ جنوبی وزیرستان کے 9 دیہاتوں کیلئے سروے ٹیمیں تشکیل
6 خصوصی ٹیموں میں 2 مانیٹرنگ ٹیمیں بھی شامل، سٹیزن لاسز کمپنسیشن کے تحت متاثرین کیلئے مزید ایک ارب 10 کروڑ روپے جاری کئے۔ پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کی ترقی پر سالانہ 100 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ محب اللہ
گزشتہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا کی ترقی پر 80 ارب روپے خرچ کئے گئے۔ صوبائی وزیر
مزید پڑھیں -
آج بھرتی کل فارغ، نادرا کے 115 قبائلی ملازمین سیاست کی بھینٹ چڑھ گئے
قبائلی اضلاع سے منتخب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران نے ان بھرتیوں کی شفافیت پر اعتراضات اٹھائے ہیں اور وزارت داخلہ کے ذریعے یہ تمام بھرتیاں کینسل کرادی ہیں۔ نادرا حکام
مزید پڑھیں -
بنوں اور شمالی وزیرستان سے خسرہ کے دو درجن سے زائد کیسز رپورٹ
14خسرہ کیسز بنوں سے جبکہ 10 سے زائد شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں، خسرہ سے متاثرہ بچے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال منتقل کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
لیویز و خاصہ دار فورس پولیس میں باقاعدہ طور پر ضم، نوٹیفیکیشن جاری
وعدہ پورا کردیا ہے، باقی رہ جانے والے لیویز و خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو بھی پولیس میں ضم کردیا جائے گا۔ آئی جی پی کے پی
مزید پڑھیں -
"لنڈی کوتل کا ہر حجرہ ڈی آر سی اور اے ڈی آر سنٹر ہے”
قبائلی ضلع خٰبر کے علاقے لوئے شلمان میں 30 سالہ پرونی دشمنی دوستی میں تبدیل، اس طرح کے جرگے منعقد کرکے علاقے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ شفیق شیر آفریدی
مزید پڑھیں