قبائلی اضلاع
B
-
”آزادی صحافت کا نعرہ ہی آزادی صحافت کے منہ پر طمانچہ ہے”
افتخار خان دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی جہاں ایک جانب آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے وہاں دوسری طرف شمالی وزیرستان میں 14 سال پہلے شہید کئے گئے صحافی حیات اللہ کا خاندان آج بھی ان کی موت کی تحقیقاتی رپورٹ کے لئے عدالتی جنگ لڑ رہا ہے۔ 2001…
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں پھنسے پریشان حال افغانوں کا پرسانِ حال کوئی نہیں
ان افراد کو بارڈر کراس کرائیں یا ان کو پشاور واپس کریں تاکہ لنڈی کوتل کے عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں 5 بچوں کی پر اسرار موت، خون کے نمونے شوکت خانم ارسال
بچے پہلے سے صحت مند اور ٹھیک ہوتے ہیں لیکن اچانک بچوں کی حالت غیر ہوجاتی ہے اور پھر موت کے آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ لواحقین
مزید پڑھیں -
منیر اورکزئی کے بھائیوں، بھتیجوں اور پی ایس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
رکن قومی اسمبلی کا ٹیسٹ چار روز قبل پازیٹیو آیا تھا، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج
مزید پڑھیں -
خیبر کے بعد وانا میں اراضی تنازعہ پر قبائل کے درمیان مسلح تصادم
وانا میں 3 قبیلوں کے مابین مسلح تصادم کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں قبائلی تاریخ کا پہلا خواتین پولیس سنٹر
قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین وویمن پولیس رپورٹنگ سنٹر کا افتتاح ضلع کرم میں کردیا گیا۔
مزید پڑھیں -
"اکاخیل قبیلے کے لوگ کسی بھی وقت مخالف فریق پر حملہ کر سکتے ہیں”
تیراہ اکاہ خیل کے علاقہ شاڈالے میں بیزوٹی قبائل کی لشکر کشی سے جاں بحق ہونے والے اکاخیل قبیلے دو افراد کا جنازہ ادا، دونوں قبیلوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
مزید پڑھیں -
زمین حد بندی تنازعہ پر فائرنگ، ضلع خیبرکے دو افراد قتل
پولیس کے مطابق فائرنگ سے قبیلہ اکاخیل کے دوافراد قتل ہوگئے جبکہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل، قرنطینہ سنٹر کے مکین روزے اور گرمی میں احتجاج پر مجبور کیوں؟
جن کے کیسیز لیبارٹری سے کلئیر ہیں ان کو ترتیب سے چھوڑا جائے گا لہذا لنڈی کوتل کالج کے کوارنٹین افراد کا احتجاج بے معنی ہے۔ اے سی
مزید پڑھیں -
ضلع اورکزئی کے نوجوان طالبعلم نے کرونا ٹیسٹ کِٹ تیار کر لی
کٹ کی مدد سے روزانہ 20 ہزار ٹیسٹ کئے جا سکیں گے، فی ٹیسٹ 200 روپے سے بھی کم خرچہ آئے گا۔ عرفان حسین
مزید پڑھیں