قبائلی اضلاع
B
-
دوسری قربانی، پاک فوج کے حولدار کورونا وائرس سے جاں بحق
ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر خدمات انجام دینے والے حولدار شہید رحیم حسین کو سانس میں تکلیف کی وجہ سے سی ایم ایچ پشاور میں داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مولانا عبدالرحمن کابل خیل انتقال کرگئے
صدر مولانا عبدالرحمن کابل خیل پورے قبائلی علاقے اور خاص کر شمالی وزیرستان میں کافی سیاسی اثر و رسوخ رکھتے تھے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں افغانستان سے فائر کئے گئے مارٹر گولے گرنے سے ایک شخص جاں بحق، بچی زخمی
باجوڑ کے تحصیل سلارزئی میں افغانستان کی طرف سے فائر کئے گئے مارٹر گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ آٹھ سالہ لڑکی زخمی ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق مارٹر گولے افغانستان کے کنڑ صوبے سے فائر کئے گئے تھے جو کہ گرداو کے علاقے میں ابادی پر گرے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں -
کرم: صدہ ہسپتال کا میڈیکل ٹیکنیشن بھی کورونا سے چل بسا
ڈپٹی کمشنر ضلع کرم شاہ فہد ضلع کرم دس روز قبل کورونا پازیٹیو رپورٹ انے کے بعد پشاور ایچ ایم سی میں زیر علاج تھا
مزید پڑھیں -
باڑہ، ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، اک لڑکی شدید زخمی
شلوبر ارجلی ندی میں 16 سالہ عابد آفریدی ولد سید احمد چاند رات پر ہواٸی فاٸرنگ سے جاں بحق، فقیر ڈھنڈ میں مینا باز نامی شخص کی 15 سالہ بیٹی ہواٸی گولی لگنے سے شدید زخمی
مزید پڑھیں -
ضلع خیبرمیں فرار ایک سمگلر کی لاش برآمد
کوئٹہ سے آنے والی ایک گاڑی نمبر 5749 LEh کو متنی میں ایکسائز سکواڈ نے رُکنے کا اشارہ کیا لیکن ملزمان گاڑی بھگا لے گٸے جس پر ایکسائز والوں نے ان کا پیچھا کیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر، کورونا کا ایک اور مریض جاں بحق، اموات کی تعداد 8 ہو گئی
باڑہ بر قمبر خیل کے علاقے سورکس کا رہائشی جان حیدر جو کہ حال حیات آباد فیز سیون میں رہائش پذیر تھا اس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں دھماکہ، دو بھائیوں میں سے ایک جاں بحق ایک زخمی
ضلع مہمند کی تحصیل حلیم زی میں گزشتہ رات تین موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں مرنے والوں کی تعداد 3 ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
طورخم بحال، افغان مہاجرین افغانستان جا سکتے ہیں
افغان شام چھ بجے تک جانے کی اجازت، سرحد کو وفاقی حکومت کے احکامات پر جذبہ خیرسگالی کے تحت بحال کیا گیا۔ ڈی سی خیبر
مزید پڑھیں -
ٹی این این یتیم بچوں کی خوشی کا زریعہ بن گیا، الہدیٰ سنٹر کے یتیموں کے لئے عید تحائف پہنچ گئیں
باجوڑ میں یتیم بچوں کی پرورش کرنے والے ادارے الہدیٰ سنٹر للیتام کے حوالے سے ٹی این این پر خبر نشر ہونے کے بعد چارسدہ کے فلاحی ادارے کے اراکین ان بچوں سے ملنے باجوڑ پہنچ گئے اور انہیں عید کے تحائف دئے۔ فلاحی تنظیم عام اولس نے سنٹر کے 307 یتیم بچوں کو نئے…
مزید پڑھیں