قبائلی اضلاع
B
-
ضلع مہمند، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج چوتھے روز بھی جاری
دنوں میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
نیٹ سروس ندارد، قبائلی طلبہ کی احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی
انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہونے کی صورت میں آن لائن کلاسز ختم کئے جائیں اور موجودہ سمسٹر کے طلبہ کو فری پروموٹ کیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
شینواری قوم سے تعلق رکھنے والی خاصہ دار فورس کو شکایت کیا ہے؟
تربیتوں کورسوں میں شامل نہیں کیا جاتا، جب ایک باورچی کی ضرورت پڑی تو کہا کہ شنواری قبیلے سے لیتے ہیں جس کی سخت مذمت کی جاتی ہے، ''اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے۔''
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: ایف سی آر خاتمے کے باوجود قتل کے الزام پر شہری کا گھر مسمار
قومی جرگہ کے مطابق نیک ولی نامی شخص نے قومی مہلت کے دوران گنگی خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے مخالف فریق کے گھر پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھیں -
‘حکومت پہلے بجلی فراہم کرے پھر گھروں پر بیٹھنے کی ہدایات دیں’
قبائلی ضلع مہمند کے تحصیل حلیمزئ اور یکہ غونڈ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف آج تیسرے روز بھی احتجاج جاری ہے جس میں سینکڑوں لوگ موجود ہیں۔ احتجاج میں شدید گرمی اور کورونا وائرس کے پیش نظر اجتماعات پر پابندی کے باجود قبائلی عمائدین اور دیگر عوام کے ساتھ ایم پی اے نثار…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز پربم دھماکہ، 2 اہلکار جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی پارٹی پر بم حملہ تپی گاوں کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: لشمینیا کی بیماری نے ایک بار پھر وبائی شکل اختیار کرلی
مقامی عمائدین کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے مچھر مار سپرے نہ ہونے کی وجہ سے مچھروں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
خیبر، موسلادھار بارشیں، 3 پل ٹوٹنے سے باڑہ تیراہ کے درمیان رابطہ منقطع
تیسرے پل کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس کا ابھی تک افتتاح بھی نہیں ہوا تھا اور سیلابی ریلے کے باعث اسے نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
انٹرنیٹ بندش کیخلاف مہمند طلباء کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری
مطالبات پر فوری عمل کر کے ہمارا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں بصورت دیگر ہم احتجاجی سلسلہ جاری رکھیں گے کیونکہ ہمارے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں جنگلات کے تحفظ کیلئے مقامی عمائدین کا گرینڈ جرگہ
جرگے سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایف او سلیم مروت نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے جنگلات کے تحفظ کے لئے 800 کلوژرز قائم کیے جائیں گے
مزید پڑھیں