قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ میں پختونخوا ریڈیو نے ٹیسٹ ٹرانسمیشن کا آغاز کردیا
اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی حبیب اللہ کی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت
مزید پڑھیں -
ہمارے علاقے میں موجود نہر کے پانی کو کھیتوں کے لیے کھول دیا جائے: اہلیان برقمبرخیل
مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقے میں 60 ساٹھ سال سے نہر موجود ہے اور باقاعدہ سیمنٹ سے بنا ہوا ہے اور اس نہر کا پانی مختلف طوفانی خوڑوں میں بہہ رہا ہے
مزید پڑھیں -
علی وزیر کے بعد منظور پشتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص
پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سوشل میڈیا کے ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک بیان میں منظور پشتین نے کہا کہ ان کے ٹسٹ کا ریزلٹ آج آیا ہے لیکن وہ 5 دن پہلے ہی عارف وزیر کے جنازے کے بعد سے گھر میں ہی قرنطین ہوگئے…
مزید پڑھیں -
‘غلام خان بارڈر کے لئے بھی طورخم اور چمن کی طرح پالیسی بنانی چاہئے’
شمالی وزیرستان کے ٹرانسپورٹرز نے افغانستان میں پھنسے ساتھی ٹرانسپورٹروں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلے میں میں کھجوری کے مقام پر روایتی طریقے سے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے احتجاج بھی کیا۔ ٹرانسپورٹرز نے سب ڈویژن میرعلی کے کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ٹائر جلاکر روڈ کو ہر قسم…
مزید پڑھیں -
میرانشاہ، اراضی تنازعہ پر دو قبیلوں میں خونریز جھڑپ، 21 افراد شدید زخمی
لڑائی میں ڈنڈوں اور چھریوں کا کھل کر استعمال، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
ڈوگرہ ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر شہباز آفریدی کورونا سے صحت یاب
کورونا مریضوں کے علاج کے دوران ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔ گزشتہ روز دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر ان کی رپورٹ نیگیٹیو آگئی۔
مزید پڑھیں -
”ضلع خیبر پولیس کی 327 آسامیاں جلد پُر کی جائیں گی”
پولیس کانسٹیبل اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ایس آئی وغیر ہ بھرتی ہوں گے جو خالصتاً میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر بھرتی کئے جائیں گے۔ ڈی پی او خیبر
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں تھری جی اور فور جی سروس کی بحالی کا معاملہ لٹک گیا
وزارت داخلہ نے معاملہ صوبائی حکومت پر ڈال دیا، تحریری جواب ہائیکورٹ میں جمع ، عدالت نے دائرہ کار سے متعلق معاونت طلب کرلی۔
مزید پڑھیں -
کلیئرنس ایجنٹس کا افغانستان جانے والی گاڑیوں کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ
حکومت نے روزانہ 100 ٹرانزٹ ٹریڈ اور سبزی و فروٹ کی گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی جو کم ہے، سامان خراب ہونے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
باڑہ میں گھریلو تشدد پرپولیس کا ایکشن، ملزم گرفتار
مقامی ذراٸع کے مطابق باڑہ کےنواحی علاقے شلوبر ارجلی ندی میں گزشتہ شب شمشاد عُرف گُڈ ولد اول شاہ ونڈگرے نے اپنی بیوی اور بچوں کو کمرے میں بند کرکے ان پر تشدد کیا
مزید پڑھیں