قبائلی اضلاع
B
-
خیبر، موسلادھار بارشیں، 3 پل ٹوٹنے سے باڑہ تیراہ کے درمیان رابطہ منقطع
تیسرے پل کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس کا ابھی تک افتتاح بھی نہیں ہوا تھا اور سیلابی ریلے کے باعث اسے نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
انٹرنیٹ بندش کیخلاف مہمند طلباء کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری
مطالبات پر فوری عمل کر کے ہمارا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں بصورت دیگر ہم احتجاجی سلسلہ جاری رکھیں گے کیونکہ ہمارے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں جنگلات کے تحفظ کیلئے مقامی عمائدین کا گرینڈ جرگہ
جرگے سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایف او سلیم مروت نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے جنگلات کے تحفظ کے لئے 800 کلوژرز قائم کیے جائیں گے
مزید پڑھیں -
بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف خیبر اور مہمند میں مظاہرے
بجلی ایک ہفتے کے اندر اندر بحال نہ کی گئی تو فرنٹیئر روڈ پر نہ ختم ہونے والا احتجاجی دھرنا دیں گے۔ مولانا کفیل آفریدی
مزید پڑھیں -
خیبر، زبانی تکرار پر ہوٹل کا مزدور پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل
تیراہ پیر میلہ میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے نور محمد نامی پولیس اہلکار کا بازار کے ہوٹل میں کام کرنے والے مزدور امیر محمد کے ساتھ معمولی بات پر لڑائی جھگڑا ہوا تھا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
انٹرنیٹ کی بندش، خیبر کے بعد مہمند کے طلباء بھی سڑکوں پر
ملک بھر میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری ہے مگر قبائلی طلبأ ان سہولیات سے محروم ہیں جس کی بنیادی وجہ قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ سہولیات کا فقدان ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
‘اوورسیز پاکستانیوں کو ریلیف دینے کی بجائے ان کے لئے کرائے دگنے کیے جارہے ہیں’
خیبر یونین پاکستان کے زیر اہتمام اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے باڑہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں سکولوں میں سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا
ان منصوبوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی برائے نئے ضم شدہ اضلاع فرید خٹک نے بتایا کہ اے آئی پی کے تحت سات اضلاع اور چھ ضم شدہ ایف آرز کیلئے تین ارب روپے مختص کیے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
‘پاکستان میں کورونا سے انتقال کرجانے والے 74 فیصد افراد کو دیگر امراض بھی لاحق تھے’
خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات 2 ہزار جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے
مزید پڑھیں -
اپر مہمند، منشیات کیخلاف کارروائی پر پولیس کو لینے کے دینے پڑ گئے
یوسف بابا میں پولیس نے منشیات کے سمگلرز پر چھاپہ مارتے ہوئے افیون، اسلحہ قبضہ میں لے کر بعض افراد کو حراست میں لے لیا، اہلیان علاقہ نے پولیس کے متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں