قبائلی اضلاع
B
-
قبائلی اضلاع کیلئے 3 تا 18 گریڈ کی ساڑھے نو سو سے زائد آسامیاں
لائیو سٹاک کے شعبے میں 732، ماہی پروری کے شعبے میں 46، واٹر کنزویشن کے شعبے میں 106 زرعی انجینئرنگ کے شعبے میں 81 اور زرعی توسیع کے شعبے میں 50 نئی آسامیاں شامل ہیں
مزید پڑھیں -
مہمند، اقلیتی برادری کے مستحق افراد میں دس دس ہزار کے امدادی چیک تقسیم
قبائلی اضلاع کے ہر ہیڈ کوارٹرز میں اقلیتی برادری کے لئے الگ الگ کالونی بنائی جائے گی اور ان کی عبادتگاہوں پر بھی خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔ ولسن وزیر
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 40 پونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 60 پش اپس لگا کر امریکی شہری ہولڈر رون کوپر کا ریکارڈ توڑا ہے
مزید پڑھیں -
آن لائن کلاسز، آفریدی سٹوڈنٹس فورم نے امتحانات کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
قبائلی طلباء کے ساتھ ناانصافی قابل قبول نہیں کیونکہ آن لائن کلاسز سے ہمارے طلباء کو تباہی کی جانب لے جایا جا رہا ہے۔ عصمت اللہ مرکزی صدر اے ایس ایف
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج آخر کب تک؟
گھروں اور مسجدوں میں پانی ختم ہو گیا ہے، بچے، بوڑھے اور مریض شدید گرمی میں اذیت کا شکار ہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
خیبر: کنویں میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں سپیل خان ولد قدیم خان، ظہورخان ولد قدیم خان، سعید ولد مجید خان، محمد اللہ ولد امین خان، یسین ولد محمد حسین، نظر خان ولد خلیفہ شامل ہیں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چک پوسٹ کو باوردی مواد سے اڑا دیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج چوتھے روز بھی جاری
دنوں میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
نیٹ سروس ندارد، قبائلی طلبہ کی احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی
انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہونے کی صورت میں آن لائن کلاسز ختم کئے جائیں اور موجودہ سمسٹر کے طلبہ کو فری پروموٹ کیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
شینواری قوم سے تعلق رکھنے والی خاصہ دار فورس کو شکایت کیا ہے؟
تربیتوں کورسوں میں شامل نہیں کیا جاتا، جب ایک باورچی کی ضرورت پڑی تو کہا کہ شنواری قبیلے سے لیتے ہیں جس کی سخت مذمت کی جاتی ہے، ''اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے۔''
مزید پڑھیں