کھیل
D
-
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز منسوخ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے بعد جنوبی افریقا کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی دعوت دی تھی۔
مزید پڑھیں -
مردوں کی طرح خواتین کی پی ایس ایل کیوں نہیں؟
جس طرح پی سی بی مرد کھلاڑیوں کے لیے بہت کچھ کرتا ہے اسی طرح خواتین کرکٹ کی بحالی کے لیے بھی اقدامات ہونے چاہییں۔
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: پشاور زلمی اور یو ایچ سی آر کے درمیان شراکت داری قائم
پشاور زلمی اور UNHCR پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے دوران دنیا بھر کے مہاجرین کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھیں -
‘مجھے امید ہے پاکستان ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے لیے بہترین مقام بن جائے گا’
کمار سنگاکارا کی قیادت میں دنیا کے تاریخی مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم 7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن سالانہ سپورٹس گالا اختتام پذیر
قبائلی طلباء میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، قبائیلی کھلاڑیوں نے ہمیشہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ سینیٹر تاج محمد خان
مزید پڑھیں -
پاکستان آکرخوشی محسوس ہورہی ہے: ڈیرن سیمی
شائقین کرکٹ میں مقبول ویسٹ انڈیزکے ڈیرن سیمی پی ایس ایل فائیو میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
مزید پڑھیں -
’آپ زور دیں گے تو کوئٹہ کا نام بدل کر چارسدہ گلیڈی ایٹرز رکھ دوں گا‘
دیگر ٹیمز کی جانب سے بھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کٹس کی نمائش کی جا رہی ہے وہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی اپنی کٹ کی نمائش کوئٹہ میں کی
مزید پڑھیں -
بنگلادیش نے کراچی میں ڈے اینڈ ٹیسٹ کھلینے سے معذرت کرلی
بنگلا دیشی بورڈ کو پی ایس ایل کے بعد اپریل میں کراچی میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی
مزید پڑھیں -
پنڈی ٹیسٹ نسیم شاہ اور پشاور کے وقاص کیلئے یکساں یادگار میچ، مگر کیوں؟
ینگ سپورٹس جرنلسٹ وقاص الرحمان نے اٹھارہ سال دو ماہ کی عمر میں اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے کم عمر ترین جرنلسٹ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 168 رنز پر ڈھیر ہو گئی
مزید پڑھیں