کھیل

مردوں کی طرح خواتین کی پی ایس ایل کیوں نہیں؟

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے مردوں کی طرح ویمن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا مطالبہ کیا ہے۔ ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر نتالیہ پرویز، آف سپنر ام ہانی اور بلے باز کائنات حفیظ نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے شکوہ کیا کہ خواتین کی سپر لیگ کیوں نہیں؟

ان کا کہنا ہے کہ جس طرح پی سی بی مرد کھلاڑیوں کے لیے بہت کچھ کرتا ہے اسی طرح خواتین کرکٹ کی بحالی کے لیے بھی اقدامات ہونے چاہییں۔ ’ویمن پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ ملنے کے علاوہ خود انہیں انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔‘

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: ام ہانی کو ڈیرن سیمی کی وجہ سے پشاور زلمی جبکہ کائنات کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پسند ہے

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button