کھیل
D
-
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں ٹی ٹونٹی میں چوتھی پوزیشن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔
مزید پڑھیں -
مشکوک رابطے، عمر اکمل پر 3 سال کیلئے پابندی عائد
مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے فکسنگ کی پیشکش اور روابط کے بارے میں متعلقہ حکام کو بروقت آگاہ نہیں کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
شعیب اخترکا سامنا کرنے سے ڈر لگتا تھا۔ شان پولاک کا انکشاف
ساتھی کپتان کے اشارے کا انتظار کرتا تھا کہ شعیب اختر کے اوور کب ختم ہوں گے تاکہ میچ کے دوران سکون کا سانس لے سکیں، نامور کرکٹر کا اعتراف
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کے باوجود آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا شیڈول برقرار
کورونا وائرس کے باعث آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 ایونٹ کے انعقاد کو غیر یقینی قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
بے روزگار افراد میرے ریسٹورنٹ سے مفت کھانا لے سکتے ہیں: علیم ڈار
پاکستانی امپائرعلیم ڈار نے کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگار افراد کو مفت کھانا کھلانے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں -
عمر اکمل پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد
ٹیسٹ کرکٹر کو 4.2.2 کے تحت چارج کیا گیا ہے اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دو بار قانون کی خلاف ورزی کی۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا خوف: پاکستان سپرلیگ ملتوی کردی گئی
آج دو بجے پہلا اور شام 7 بجے دوسرا سیمی فائنل کھیلا جانا تھا جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی تھی
مزید پڑھیں -
کیا پشاور زلمی ملتان سلطانز سے سیمی فائنل جیت پائے گا؟
پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن سنسنی خیز مقابلوں کے بعد آخرکار اختتام کو پہنچنے والا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ میچ ملتوی
پی سی بی نے 25 مارچ سے شروع ہونے والا پاکستان ایک روزہ کپ بھی غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا
مزید پڑھیں -
لاہور قلندرز ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بار سیمی فائنل میں!
ملتان سلطانز کے 186 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز نے مطلوبہ ہدف کرس لین کی سنچری اور فخرزمان کی نصف سنچری کی بدولت ایک وکٹ پر پورا کرلیا۔
مزید پڑھیں