کھیل
D
-
ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دے کر افغانستان کی پوائنٹس ٹیبل پر 5ویں پوزیشن
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری فتح حاصل کرلی اور سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔ بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر سری…
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 389 رن کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ…
مزید پڑھیں -
ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا
آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ایڈن مارکرم 91 رنز بناکر…
مزید پڑھیں -
ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ آج جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا
سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کیلئے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہوگا
مزید پڑھیں -
ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ افغانستان نے پاکستان کا 283 رنز کا ہدف با آسانی 49 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، ابراہیم زدران 87 رنز بناکر نمایاں رہے۔…
مزید پڑھیں -
ورلڈ کپ میں پاکستان آج افغانستان سے ٹکرائے گا
پاکستان کرکٹ ٹیم 4 میچز کھیل چکی ہے جس میں گرین شرٹس کو 2 میں کامیابی اور 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں -
بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ارنم ہسپتال پشاور کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ارنم ہسپتال پشاور کی ٹیم نے پشاور پریس کلب کی ٹیم کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ زرعی یونیورسٹی پشاور میں منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین…
مزید پڑھیں -
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 368 رنز کے تعاقب 46ویں اوور میں 305 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق 70، عبداللہ شفیق 64، محمد رضوان 46، سعود شکیل 30، افتخار…
مزید پڑھیں -
اپر دیر کے ریاض اللہ نے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ میں جگہ بنا لی
زاہد جان دیروی اپر دیر سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ بیٹر محمد ریاض اللہ کو سری لنکا کے خلاف ہونے والے سیریز کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں منتخب کر لیا گیا۔ تحصیل براول کے پسماندہ علاقے بین پائین سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بیٹر محمد…
مزید پڑھیں -
ورلڈ کپ: پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل ہوں گے
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجے جبکہ میچ کا آغاز ڈیڑھ بجے ہوگا۔
مزید پڑھیں