کھیل
D
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹیسٹ کے چوتھے روز ایک سو ستاسی رنز سے دوسری اننگز آگے بڑھائی تھی اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے
مزید پڑھیں -
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 158 رنز کی برتری حاصل
تیسرے روز آج پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 308 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو حسن علی 11 اور نعمان علی 6 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے
مزید پڑھیں -
کراچی ٹیسٹ، فواد کی سنچری کی بدولت پاکستان کو برتری حاصل
پاکستان کے دونوں بلے بازوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 121 رنز پر پہنچایا تو اظہر علی 51 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ محمد رضوان بھی 33 رنز پر پویلین لوٹ گئے تاہم فواد عالم نے اپنی پیش قدمی جاری رکھی۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، پہلا جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ ہمدرد الیون ٹیم نے جیت لیا
ہمدرد الیون ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں 122 رنز سکور کئے تاہم جواب میں خلیل الیون کی ٹیم نے تیز ترین بیٹنگ کی مگر مذکورہ ہدف پورا نہ کر سکی۔
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا کو شکست، انڈیا نے سیریز اپنے نام کر لی
بھارت آسٹریلیا کو سیریز میں شکست دینے کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر
مزید پڑھیں -
مردان : ہاکی پلیئر فاخرہ نایاب کیسے انٹرنیشنل لیول تک پہنچی ؟
'پختون معاشرے میں خاتون کا اس فیلڈ میں آنا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے لیکن آج میں جو بھی ہوں گھروالوں کی وجہ سے ہوں'
مزید پڑھیں -
پختون معاشرے میں لڑکیوں کو کھیلنے کی اجازت بہت مشکل سے ملتی ہے
ایک تو پشتون معاشرہ میں خواتین بہت کم ہی کھیل کے میدان میں نظر آتی ہیں اور پھر اور صوبے کے مقابلے میں سہولیات اور توجہ نہ ہونے کے برابر ہیں
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد
جنوبی افریقا کی ٹیم 2007 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان پہنچی ہے اور 14 سال بعد پاکستانی سر زمین پر کرکٹ کھیلے گی
مزید پڑھیں -
”پشاور میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں”
کورونا کی دوسری لہر میں کمی آئے تو کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کریں گے۔ وزیراعلی محمود خان
مزید پڑھیں