سیاست
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وکیل گوہرخان نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ سمیت کسی وزیرنےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کی ترقی امن سے وابستہ، اس امن کو مستقل بنیادوں پر برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ جنرل فیض حمید
قبائلی عوام کے بنیادی مسائل کےحل کے لئے افواج پاکستان نے بہت کام کیا ہے کیونکہ 2004 سے پہلے اور آج کے وزیرستان میں بہت فرق ہے۔ دورہ وانا کے موقع پر جرگہ سے خطاب
مزید پڑھیں -
ایڈز ایک شرمناک مرض مگر یہ بیماری روئے زمین پر پیدا کیسے ہوئی؟
یہ مہلک اور جاں لیوا بیماری کب پیدا ہوئی، اس کا پہلا مریض کون تھا اور اس مرض کے حوالے سے مختلف تحقیقاتی رپورٹس کیا کہتی ہیں، جانیے اس رپورٹ میں!
مزید پڑھیں -
افغانستان کی تعمیر نو کے اضافی مشن کو نیٹو پورا نہ کر سکا۔ سیکرٹری جنرل
2001 میں امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے افغانستان پر حملہ کیا تھا، افغانستان کی سکیورٹی مہم میں صرف امریکا کے 2.3 ٹرلین ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات میں مجموعی طور پر کتنے امیدواروں کے مابین مقابلہ ہو گا؟
سلمان یوسفزے خیبرپختونخوا میں رواں برس 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مجموعی طور 37 ہزار سات سو سے زائد امیدواروں کے مابین مقابلہ ہوگا جبکہ انتخابات میں حصہ لینے والے 25 سو سے زائد امیدواروں نے اپنے نامزدگی کے کاغذات واپس لیے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات: باجوڑ میں 51 امیدوار بلامقابلہ منتخب
جماعت اسلامی نے خواتین کی 15 اور اقلیتوں کی 2 نشستوں سمیت مجموعی طور پر 19 سیٹیں جیت لیں، ریٹرننگ افسران نے منتخب امیدواروں کی کامیابی کا اعلان کر دیا
مزید پڑھیں -
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور
جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گزشتہ سال پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں کراچی میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ افغانستان
تمام فلاحی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں وہ اپنی امداد معطل نہ کریں۔ افغان وزیراعظم
مزید پڑھیں -
لوکل گورنمنٹ انتخابات: میئر پشاور کون، کتنے لوگ حق رائے دہی استعمال کریں گے؟
''میئر پشاور سٹی'' کے لیے 17 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔ میئرشپ کے لیے 8 سیاسی جماعتوں اور 9 آزاد امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
مزید پڑھیں