سیاست
-
بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی چار بڑے شہروں میں سٹی میئر کا الیکشن ہار گئی
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پشاور کی میئرشپ کے لیےجے یو آئی ف کے زبیر علی نے 24ہزار 80 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے
مزید پڑھیں -
مردان: بلدیاتی انتخابات میں اے این پی اور جے یو آئی ف کو واضح برتری، حکمران جماعت پی ٹی آئی سیٹ جیتنے میں ناکام
ضلع کی پانچ تحصیلوں میں سٹی تحصیل سمیت دو اے این پی جبکہ تین جے یو آئی ف کے حصے میں آئیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
مہنگائی بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی: شوکت
شوکت یوسفزئی نے بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن کے جیت جانے پر شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگایا جاتا ہے، شکر ہے کہ اپوزیشن جماعت جیت گئی
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی ف آگے، 19 نشستوں پر برتری حاصل
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پشاورسٹی کونسل میں جمعیت علمائے اسلام، بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو برتری حاصل ہے
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات: جیت کی خوشی میں فائرنگ کرنے والا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق
گزشتہ روز قبائلی ضلع خیبر بلدیاتی انتخابات کے دوران میدان جنگ بنا رہا، پولنگ کے دوران راکٹ حملے، فائرنگ اور خودکش دھماکے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
لڑائی، توڑ پھوڑ اور فائرنگ: بکاخیل کے بعد لنڈی کوتل کی 20 پولنگ سٹیشنوں پر انتخابی عمل غیرمعینہ مدت تک ملتوی
بازار ذخہ خیل، برگ، الاچہ اور کرمنہ میں امیدواروں کے حامیوں میں بیلٹ پیپر پر تو تو میں میں، مقامی تنظیم کے رضاکاروں کی بھی مداخلت، ری پولنگ شیڈول متوقع
مزید پڑھیں -
بکاخیل: صوبائی وزیر شاہ محمد پر 5 پولنگ سٹیشنوں پر دھاوا بولنے، پولنگ عملے کو اغوا کرنے کا الزام
تحریک انصاف رہنما سامان ساتھ لے گئے اور پولیس پر فائرنگ بھی کی، متعلقہ ڈی سی اور ڈی پی او کو تمام صورتِ حال سے آگاہ کر دیا ہے، انتظامیہ بے بس ہے۔ اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری،بکا خیل میں الیکشن ملتوی
خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ قبائلی اضلاع کے عوام آج تاریخ میں پہلی بار اپنے بلدیاتی نمایندے منتخب کریں گے۔ بلدیاتی…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا شدید سردی کی لپیٹ میں، کیا ووٹرز آج انتخابی میدان گرم کرنے اپنے گھروں سے نکلیں گے؟
پولنگ شرح کم رہنے کی توقع، شدید سردی کے سبب پولنگ کیلئے بمشکل آٹھ گھنٹے کا وقت دستیاب ہو گا جس میں ووٹر کو چھ ووٹ ڈالنے ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
پارٹی کارکنان نے عمر خطاب شیرانی قتل کے خلاف دھرنا شروع کردیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا
مزید پڑھیں