سیاست
-
گجو خان: پشتونوں کا وہ حکمران جن سے مغل بھی خائف رہتے تھے
گجو خان ایک دوراندیش اور قابل انسان تھے۔ ان کی نظر صرف جنگوں پر نہیں تھی بلکہ ساتھ ساتھ اپنی قوم کی خوشحالی کے لئے بھی وہ سرگرم رہتے تھے۔
مزید پڑھیں -
یوکرین: کئی پاکستانی طالبعلموں نے رو رو کے اپنا برا حال کر دیا ہے
ہر دو گھنٹے بعد فائرنگ کی آواز آتی ہے، بم دھماکوں کی آواز بھی ہم نے خود سنی ہے لیکن کوئی ہمارا پوچھنے والا نہیں ہے۔ عمیر
مزید پڑھیں -
سیاستدان، ان کا حافظہ اور ذوالفقار علی بھٹو کے آخری الفاظ
بھٹو کی ہر بات کو شائستگی کے ساتھ رد کر دیا گیا یہاں تک کہ انہوں نے اٹھنے سے انکا کر دیا کیونکہ وہ اٹھنے کے قابل نہیں تھے۔
مزید پڑھیں -
یہ جمہوریت آخر کس بلا کا نام اور کس مرض کی دوا ہے؟
اگر پاکستان کی تاریخ پہ نظر ڈالی جائے تو سوائے پہلی جمہوری حکومت کے کوئی ایسی حکومت نہیں آئی جو ملک سے مخلص ہو۔ جس کا مقصد پاکستان کو ترقی دینا ہو۔
مزید پڑھیں -
عمران خان اور پیکا آرڈیننس 2022: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھا مگر ایک بات جو بالکل واضح ہو گئی ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کی موجودہ حکومت میں میڈیا کا جو حشر ہوا وہ شائد کسی ڈکٹیٹر کے دور میں ہوا ہو۔
مزید پڑھیں -
یوکرائن پر حملہ اور وزیر اعظم کا دورہ روس: پاکستان دنیا کو پیغام کیا دینا چاہتا ہے؟
دو ہاتھیوں کی لڑائی میں پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ کرنا چاہے وہ تیل و گیس کے معاہدے کیلئے ہی کیوں نہ ہو بالکل درست نہیں ہے۔ ڈاکٹر عرفان اشرف
مزید پڑھیں -
پیکا پر سول و صحافتی تنظیموں کی تنقید، حکومت کیا کہتی ہے؟
حکومت نے اس قانون میں چند ترامیم کرتے ہوئے انہیں فوری لاگو کرنے کیلئے صدر پاکستان سے اس کا آرڈیننس جاری کرا دیا جس کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں طالبان حکومت میں کیا آئے پکوانوں کے ذائقے پھیکے پڑ گئے
افغانستان کے تاجروں کو پاکستان آنے کے لئے ویزہ آسانی سے نہیں مل رہا ہے جبکہ افغانستان میں بینکنگ نظام معطل ہونے سے بھی کاروباریوں کو رقم منتقلی میں دشواری ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ: مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج، مخالف سیاسی پارٹیوں کی سخت مذمت
جب حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی تو انہوں نے اس عمل کے خلاف اپنی گاڑی پر لوڈسپیکر باندھ کر حکومت کے خلاف احتجاج کیلئے مہم شروع کر دی
مزید پڑھیں