سیاست
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت ضم اضلاع کے لئے 50 ارب کا حصہ اسی ماہ دے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے دور میں کسی کو جمہوریت یاد رہی نہ آئین
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا اسمبلی نے گزشتہ 11 ماہ کے مطالبات زر منظوری دے دی
جس میں آٹھ ماہ نگران حکومت اور تین ماہ کے موجودہ صوبائی حکومت کے مطالبات زر شامل ہیں
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں ڈی پی او آفس بند، خاصہ دار فورس کا احتجاج جاری
قبائلی اضلاع میں ایس پیز کی تعیناتی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیں -
"وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی تحصیل میں پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکین نقل مکانی پر مجبور”
ڈی آئی کی تحصیل درازندہ تحصیل میں ڈی ٹائپ کا ہسپتال قائم کیا گیا تھا لیکن بدقسمتی سے سہولیات نا ہونے کی وجہ سے بند ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، دہشت گردی کیخلاف جنگ کی مد میں دیے گئے 91 ارب روپے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں
جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی خود بھتہ دیتے ہیں
مزید پڑھیں -
شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی کی ہے
مزید پڑھیں