سیاست
-
کابینہ اجلاس: قوم کیلئے ایک اچھی ایک بری خبر
ڈالر تاریخ کیبلند ترین سطح پر، ہفتہ کی چھٹی بحال جبکہ آج سے لوڈشیڈنگ تین گھنٹے کر دی گئی۔ مریم اورنگزیب کی میڈیا کو بریفنگ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: ہاتھیوں کی لڑائی اور بے چارے عوام
وکلاء اور بیوروکریسی کی جنگ کے باعث تاریخوں کے منتظر شہریوں کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا اور سرکاری دفاتر کا چکر کاٹنے والے شہریوں کو بھی مایوس ہی ہونا پڑا۔
مزید پڑھیں -
10 اپریل 2022: عمران خان نے کیا کھویا کیا پایا؟
عمران خان کو اپنے عہدے سے ہٹے 55 روز ہو گئے ہیں اور ان 55 روز کے دوران عمران خان نے جہاں بہت کچھ کھو دیا ہے وہیں بہت کچھ حاصل بھی کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات قیمت میں اضافے کے بعد سرکاری افسران کو فری پیٹرول نہ دینے کا فیصلہ
خیال رہے کہ ملک میں گزشتہ ایک ہفتے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
سیاسی جہاد، غلط بیانی اور پختون فوبیا
ہر سیاسی جماعت نے پاکستانی عوام کو بیوقوف بنانے کی بھرپور کوشش کی ہے تاہم عمران خان نے جس طرح اپنے سیاسی نعروں کا استعمال کیا ہے شاید کہ کسی اور دور حکومت یا سیاسی پارٹی نے کیا ہو
مزید پڑھیں -
کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات، ٹی ٹی پی کی شرائط کیا ہیں؟
مذاکرات کیلئے پشاور سے 50 رکنی جرگہ کابل پہنچ گیا ہے فریقین امن مذاکرات میں حصہ لیں گے جبکہ افغان حکومت ثالث کا کردار ادا کرے گی۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع: بنجر پہاڑ اور زرخیز اذہان
ہمارے بنجر پہاڑوں میں بڑا پوٹینشل ہے، حیران ہوں کہ ضلع خیبر کے نوجوان کوئی دوسرا کام بھی کرتے ہیں کہ سب کے سب شاعر بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
28 مئی: جب ہم کرہ ارض پر پہلی مسلم ایٹمی طاقت بن کر ابھرے
پاکستان کے لیے دو دن بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ایک 14 اگست اور دوسرا 28 مئی کا۔
مزید پڑھیں -
عمران خان کی آزادی مارچ میں جاں بحق ہونے والے کارکن کے گھر آمد
یاد رہے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے دوران اٹک پل سے گر کر پاکستان تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں بحق ہوا تھا جبکہ تین کنٹینر میں پھنس گئے تھے
مزید پڑھیں