سیاست
-
”سلیکشن نہیں الیکشن کے ذریعے ہمارے نمائندوں کا انتخاب کیا جائے”
ہماری مخصوص سیٹوں پر نمائندے ووٹ کے ذریعے نہیں آتے بلکہ سیاسی قیادت کی پسند و ناپسند کی بنیاد پر سلیکٹ ہوتے ہیں۔ جمیل بسمل، سیکرٹری جنرل مینارٹی ایسوسی ایشن باجوڑ
مزید پڑھیں -
تحریک طالبان پاکستان سمیت کسی گروہ کو رٹ چیلنج کرنے نہیں دینگے، بیرسٹر سیف
گزشتہ دنوں میں شرپسندی کے بعض واقعات اور سوات ، ملاکنڈ ڈویژن میں ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ نظر آئے ہیں جسکی وجہ سے مذکرات اب تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی اور پاکستان میں جمہوریت کی 75 سالہ کہانی
ملک کے بڑی عمر کے لوگ مارشل لاء کی تمنائیں کرتے ہیں لیکن نوجوان بھی زیادہ مطمئن دکھائی نہیں دیتے۔
مزید پڑھیں -
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور
علی وزیر کی 3 مقدمات میں پہلے ہی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان: انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے پاکستان!
فصیل آباد جلسہ میں عمران خان کے بیان سے آرمی میں شدید غم وغصہ پایا گیا ہے جبکہ ایسے نازک وقت میں سینئر قیادت کو متنازعہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان پر فرد جرم: سینئر وکلاء کیا کہتے ہیں؟
بنچ 22 ستمبر کو سہہ پہر اڑھائی بجے عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گا جس کے بعد باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان پہنچ گئے
سیکرٹری جنرل ایسے موقع پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب ایک تہائی پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، ان کے دورے سے سیلاب متاثرین کے مسائل اور مشکلات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیں -
دوسرا پاک افغان یوتھ ڈائیلاگ: ”بحران سے نکلنے کے لیے افغانوں کی مدد کی جانی چاہیے”
دونوں ممالک کے درمیان بہتر افہام و تفہیم اور تعاون کے لیے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر بابر شاہ
مزید پڑھیں -
سیلاب کا پانی اترے گا تو گندم کی فصل بڑی اچھی ہو گی۔ عمران خان
سیلاب کا یہ فائدہ وہ ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے موقع پر سامنے لائے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سابق امام کعبہ کو 10 سال قید کی سزا
2018 میں مبینہ طور پر شاہی خاندان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو گرفتار کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا
مزید پڑھیں