سیاست
-
خیبر پختونخوا کا بچہ بچہ کتنے روپے کا مقروض ہے؟
جو قرضہ لیا جا چکا ہے اگر اس کی واپسی کی بات کی جائے تو صوبے کے عوام صرف واپسی بھی کریں تو یہ قرض اتارنے کے لئے انہیں 29 سال درکار ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
کیا خیبر پختونخوا حکومت پرانی تنخواہ پر کام جاری رکھے گی؟
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان اس وقت کپتان کے اشارے کے منتظر ہیں لیکن کپتان صرف پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کر کے خود کو کھلے میدان میں نہیں لا سکیں گے۔
مزید پڑھیں -
نئے آرمی چیف اور چیلنجز
یہ دیکھنا باقی ہے کہ کیا وہ اپنی مدت کے اختتام پر اپنے سینئرز سے مختلف ثابت ہوں گے یا نہیں؟
مزید پڑھیں -
مسئلہ فلسطین: اسرائیل اپنی ضد پر اڑا ہے
مغربی ممالک اسرائیل کے غیرقانونی اور ناجائز قبضے کی حمایت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
حقیقی آزادی مارچ: تبدیلی آنی ہے نہ آئے گی!
بنا سوچے سمجھے شخصیات اور جماعتوں کو پوجنے میں مصروف عوام اپنے کام گھر بار چھوڑ کر ان جلسوں، جلوسوں اور لانگ مارچز میں جاتے ہیں اور اپنی جان تک گنوا دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
فنڈز نہ اختیارات: لنڈی کوتل کے چیئرمین اور کونسلروں کی احتجاجی ریلی
24 نومبر کو تمام چیئرمین اور کونسلرز اور دیگر مکاتب فکر کے لوگ خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف پشاور میں دھرنا دیں گے جو مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا۔ اعلان
مزید پڑھیں -
الگ صوبہ یا الگ تشخص کی بحالی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ قبائل تحفظ موومنٹ
جمرود بائی پاس پر قبائل تحفظ موومنٹ کے زیرِاہتمام فاٹا انضمام کے خلاف احتجاجی کیمپ، مختلف مکاتب فکر اور فاٹا انضمام کی مخالف تحریکوں سے تعلق رکھنے والے نمائندے شریک
مزید پڑھیں -
افغان خواتین کے جم اور حمام میں جانے پر بھی پابندی عائد
خواتین کے جم میں ٹرینر مرد ہوتے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ جمز مخلوط ہوتے ہیں۔ ترجمان وزارت برائے امر بالمعروف ونہی عن المنکر
مزید پڑھیں -
وزیر اعلیٰ کا دورہ پشاور خوش آئند تاہم سوال کس سے؟
وزیر اعلیٰ محمود خان اپنی گاڑی میں پشاور کی سیر کو نکل آئے، ان کے ساتھ معمول کی سکیورٹی بھی موجود نہیں تھی اور وہ صرف پشاور کا نظارہ کرتے رہے۔
مزید پڑھیں