سیاست
-
کوئی فرض مادر وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں ہے، سربراہ پاک فوج
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خظاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں، ہماری…
مزید پڑھیں -
پشاور میں صحافی نے نگراں وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس کیوں روک دی؟
محمد فہیم اطلاع سیل سول سیکرٹریٹ پشاور میں جمعہ کے روز ساڑھے تین بجے نگران وزیر اطلاعات میاں فیروز جمال شاہ کاکا خیل کی پریس کانفرنس شیڈول تھی تاہم اس پریس کانفرنس سے کچھ دیر قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک مراسلہ اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا گیا جس میں اسٹبشلمنٹ ڈیپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں -
عوامی نیشنل پارٹی نے عمران خان اور جنرل فیض کے خلاف درخواست دائر کردی
عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری اور حالیہ واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے شدت پسندی کے…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے 180 ارکان کی حمایت کے ساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج اعتماد کے اظہار…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں 65 فیصد علاقے کو بارودی سرنگوں سے پاک کر دیا ہے ، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے دہشت گردی سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع میں 65 فیصد علاقے کو بارودی سرنگوں سے پاک کر دیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں 162 ارب روپے کے مختلف منصوبے شروع کیے گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 13…
مزید پڑھیں -
نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان اور نواز شریف کی ملاقات مثبت رہی…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ کو ہوگی
ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت کی شہادت موصول نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد…
مزید پڑھیں -
طورخم حادثہ: شدید عوامی ردعمل، گورنر خیبر پختونخوا طورخم دورہ مختصر کرکے واپس لوٹ گئے
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی شدید عوامی ردعمل کے باعث طورخم بارڈر کا دورہ مختصر کرکے واپس لوٹ گئے۔ گورنر خیبر پختونخوا نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کے ہمراہ گزشتہ روز طورخم بارڈر پر پیش آنے والے جائے حادثے کے معائنے کے لئے گئے تھے تاہم وہاں پہنچتے ہی مقامی لوگوں نے گھیرے…
مزید پڑھیں -
حکومتی اتحادیوں میں اختلافات، بلاول بھٹو مولانا سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے
وزیراعظم ہاؤس میں حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جے یو آئی نے عمران خان سے مذاکرات کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر اصرار کیا اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) ، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این…
مزید پڑھیں -
پاکستان نے افغان مسافروں کو ملک جانے کی اجازت دے دی
حکومت پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت پاک افغان طورخم بارڈر میں پھنسے افغان مسافروں کو آج سے عید تک تذکرہ پر اپنے ملک جانے کی اجازت دے دی۔ اسستنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے تاسر عرفات نے ٹی این این کو بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے سیکنڑوں افغان مسافر طورخم بارڈر پر پھنسے…
مزید پڑھیں