سیاست
-
پاکستان تحریک انصاف کے ‘پرتشدد مظاہروں’ میں 3 افراد جاں بحق، صوبے میں فوج طلب
چکدرہ کے بعد پشاور میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے ‘پرتشدد مظاہروں’ میں 2 افراد کے جاں بحق اور درجن بھر زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک موجودہ صورتحال کے دوران 2 افراد کو مردہ اور 13 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے کر آئے تھے جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ انہیں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا
مزید پڑھیں -
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد میں گرفتاری کے بعد پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ پشاور میں عمران خان کی گرفتاری کے فوراً بعد مرکزی و صوبائی قائدین کی کال پر دوپہر دو بجے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان ہشتنگری میں جمع…
مزید پڑھیں -
عوام کو گندم کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے پنجاب سے آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو آٹے اور گندم کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے منگل کے روز پشاور کا دورہ کیا اور کیبنٹ روم میں گندم،…
مزید پڑھیں -
عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا
رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا۔ عمران خان کے وکیل نے تصدیق کی ہے کہ رینجرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے آئے تھے جہاں سے…
مزید پڑھیں -
پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی کا معاملہ، کیا صورتحال مزید گھمبیر ہوجائے گی؟
سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان نے پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کا معاملہ وزیراعلی پنجاب کے ساتھ اٹھا لیا۔ اس سلسلے میں نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان نے پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس کے…
مزید پڑھیں -
آرمی چیف سے افغان خارجہ وزیر کی ملاقات، دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے تعاون کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرخارجہ امیرخان متقی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی، بارڈر منیجمنٹ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں موجودہ سکیورٹی ماحول میں بہتری کے لیے میکنزم بہتر…
مزید پڑھیں -
مستحکم افغانستان خطے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دفتر خارجہ میں اپنے چینی ہم منصب چن گانگ سے وفود کی سطح پر ملاقات کے دوطرفہ تذویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں ملاقات کے بعد چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو…
مزید پڑھیں -
بات چیت کے لئے بھارت کو سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا، خارجہ وزیر
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے بھارت کو سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے…
مزید پڑھیں -
الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ سے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے 4 اپریل کے حکم نامے کے من و عن نفاذ کی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیں