سیاست
-
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہونے والے رہنماؤں سے رابطے تیز کردیئے
خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک نے سابق وزراء، ممبران اسمبلی اور سابق رہنماؤں کو ساتھ چلنے کی دعوت دی ہے
مزید پڑھیں -
خدا کرے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارا آخری معاہدہ ہو، شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد ایک عشاریہ ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط جولائی میں موصول ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں پیر کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے…
مزید پڑھیں -
سیاسی قوتیں بھی عام انتخابات کی منتظر
ابراہیم خان پراجیکٹ عمران خان فائلوں کی حد تک اپنے انجام کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ سیاسی پنڈتوں نے تو اب عمران خان کی سیاست کی تدفین کی تاریخیں دینا شروع کر دی ہیں۔ ہر "خبری” اپنے اپنے ذرائع سے ملنے والی تاریخ پر ڈٹا ہوا ہے جبکہ دلچسپ بات یہ ہے…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
دوسری جانب پرویز خٹک نے پارٹی نوٹس کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو شوکاز نوٹس کا جواب دیں گے
مزید پڑھیں -
بند کمروں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو الیکشن کے میدان میں عوام تسلیم کریگی؟
ذرائع کے مطابق بند کمرے میں ہونے والے معاملات میں پیپلز پارٹی نے پنجاب کی 32نشستوں پر مسلم لیگ سے امیدوار کھڑے نہ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے
مزید پڑھیں -
سانحہ9 مئی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 اعلیٰ افسران کو فارغ کردیا گیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جی ایچ کیو، جناح ہاؤس کی سیکیورٹی اور تقدس برقرار رکھنے میں ناکامی پر 3 افسران بشمول ایک لیفٹیننٹ جنرل کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ جی ایچ…
مزید پڑھیں -
نااہلی کی سزا سے متعلق بل منظور، نوازشریف کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار
قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنے کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ بل کی منظوری سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ بھی ہموار ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں نااہلی کی زیادہ…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،فنڈ کے اجرا پر گفتگو
نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے فرانس میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگراموں…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ نے شاہ محمود اور اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور سابق جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی اسد عمر کی ایک روزہ راہداری ضمانت منطور کرتے ہوئے دونوں کو اسلام آباد کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے…
مزید پڑھیں -
ارکان کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب، کیا پرویز خٹک کی پارٹی رکنیت ختم ہوجائے گی؟
پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے پارٹی کو ارکان کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب دلوانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق پرویز خٹک کے خلاف پارٹی سطح پر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے انہیں اظہارِ…
مزید پڑھیں