سیاست
-
پرویز خٹک کی بنیادی ممبر شپ ختم، پی ٹی آئی سے فارغ کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آپ کو 21 جون کو…
مزید پڑھیں -
پشاور: طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم، درخواست کیسے دی جاسکتی ہے؟
ہارون الرشید پشاور میں وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طباء و طالبات میں جدید اور اعلیٰ معیار کے لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ گورنر ہاوس پشاور میں منگل کے روز ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ اس موقع پر دیگر…
مزید پڑھیں -
عوامی نیشنل پارٹی اور جے یو آئی کا ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی، وجہ کیا ہے؟
عثمان دانش وفاقی حکومت میں اتحادی جماعتیں عوامی نیشنل پارٹی اور جمیعت علماء اسلام (ف) کی اختلافات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے جس کی وجہ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ثمر ہارون بلور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”مولانا صاحب…
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے دو ارب ڈالر سٹیٹ بینک میں جمع کروا دیے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دیے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیے ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا…
مزید پڑھیں -
عمرانی محبت میں شہبازی گنگا
وہ یہ بھی کہہ گئے کہ "آرمی چیف کو قاتلانہ حملے کی دھمکی دینے کے لئے پراکسیز کا استعمال کرنے کی ان کی چال بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخو ا حکومت نے 15 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کردیئے
اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے منظور کردہ تخمینہ جات کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق محکمہ زراعت کیلئے 39 کروڑ 63 لاکھ روپے مختص کئے گئے۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم نے تورغر میں ٹنل سمیت مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
انہوں نے بتایاکہ بونیر کڑاکڑ ٹنل کی تعمیر پر کل 9.58 ارب روپے لاگت آئے گی
مزید پڑھیں -
عمران خان 9 مئی کے واقعات پر مزید مقدمات میں نامزد
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت چھ مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
افغانستان میں تعلیم کے بعد اب خواتین کے بناو سنگھار پر بھی پابندی
خیال رہے گزشتہ روز افغانستان میں طالبان کی حکومت نے تمام بیوٹی سیلونز کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں تمام بیوٹی سیلونز بند کردیں
مزید پڑھیں -
پشاور میں پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے پارٹی جھنڈا اتار لیا گیا
پشاور رنگ روڈ پر واقع سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ارباب جہانداد کے حجرے میں قائم پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو بند کردیا گیا جبکہ صوبائی سیکرٹریٹ سے پارٹی کا جھنڈا اتارنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دو افراد کو پی ٹی آئی کا جھنڈا اتارتے…
مزید پڑھیں