قومی
-
پاکستان میں سالانہ اوسط 37 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہوتا ہے
گزشتہ تین دہائیوں میں 91 ملین ایکڑ فٹ جبکہ 2010 میں 50 ملین ایکڑ فٹ سے زائد پانی سیلاب کی صورت میں تباہی مچانے کے بعد سمندر میں گر کر ضائع ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
آذربائیجان میں آرمینیا کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے کی خبریں بے بنیاد قرار
پاکستان کو نگورونو کاراباخ کے خطے میں سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر سخت تشویش ہے، آذربائیجان کی شہری آبادی پر آرمینیائی فوج کی گولہ باری قابل مذمت اور افسوسناک ہے
مزید پڑھیں -
دو ریا میںگاڑی سے سابق کور کمانڈر کراچی کی لاش برآمد
ظفر عثمانی کا انتقال گاڑی چلاتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات
مزید پڑھیں -
شیخوپورہ، لفٹ لینے والی لڑکی سے 6 افراد کی اجتماعی زیادتی
کار سوار افراد نے خاتون کو لفٹ دی، پھر نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کی، مقدمہ درج
مزید پڑھیں -
جنگلات کی کٹائی ایک سنگین مسئلہ مگر اس پر قابو پانا ممکن ہے
اگرچہ اس عمل کو تبدیل کرنے کے لئے بہت کم کام کیا گیا ہے لیکن پشاور یونیورسٹی کے نباتات کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر کے اقدام سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ناممکن نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
چھ ماہ سے بند پرائمری سکول بھی آج سے کھل گئے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تعلیمی اداروں کو بند کیا جائے گا اور جرمانے بھی ہوں گی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں نوجوان معاشرے کا افسردہ طبقہ بنتے جا رہے ہیں، کیوں؟
حکومت کو اس صورت حال کا ادراک کرنا چاہئے بصورت دیگر نوجوان تباہ کن راستوں کا انتخاب کرنے پر مجبور ہو سکتے ہیں جو کہ ہمارے معاشرے کے لیے نقصان دہ ہو گا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے566 نئےکیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں -
عبوری ضمانت خارج، شہباز شریف گرفتار
لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جسے عدالت نے خارج کردیا
مزید پڑھیں -
امریکی سفارتخانے کا پاکستان میں یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹ ویزا خدمات بحال کرنے کا اعلان
لگ بھگ آٹھ ہزار پاکستانی طالبعلم بیک وقت امریکہ کی یونیورسٹیوں اورکالجوں میں زیرِ تعلیم ہوتے ہیں
مزید پڑھیں