قومی
-
حکومت کو دسمبر نہیں دیکھنے دیں گے: مولانا فضل الرحمان
چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے دھاندلی حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد ساڑھے چھ ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کورونا کے 3لاکھ 5ہزار80 مریض صحتیاب ہوئے اور زیرعلاج افراد کی تعداد 8ہزار782 رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے اور پاکستان 193 میں سے 169 ووٹ لینے میں کامیاب ہوا
مزید پڑھیں -
جنوری سے بہت پہلے اس حکومت کا کام ختم ہوجائے گا: مریم نواز
حکومت مخالف تحریک پر لیگی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) وقت کی ضرورت ہے اور اتحاد میں سب کی بہت اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے
مزید پڑھیں -
موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد گرفتار
ملزم عابد ایک ماہ فرار رہنے کے بعد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،اس سے قبل 4 مرتبہ ملزم اداروں کو جُل دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
معاون خصوصی عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے پر کام جاری رکھیں گے
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا پیر سے مہنگائی کیخلاف پالیسی پر عملدرآمد کا اعلان
اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے موٹروے ریسٹ ایریاز میں اشیا کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات کا بھی نوٹس لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا جن بے قابو، کراچی میں 20 کلو آٹا 1380 سے 1500 روپے میں!
ملک میں پیاز مزید 8 روپے مہنگی ہو کر فی کلو 75 روپے کی ہو گئی ہے، ٹماٹر 128 روپے فی کلو جب کہ انڈے 160 روپے فی درجن ہو گئے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات
مزید پڑھیں -
جامعہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مولانا عادل پر حملہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی گہری سازش ہے، علماء کو نہتاء کر کے حکومت اور انتظامیہ حملہ آوروں کی معاون و مددگار ثابت ہوتی ہے۔ جے یو آئی
مزید پڑھیں -
”شادی ضرور کریں مگر ایس او پیز کے تحت!”
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے انسداد کورونا کے پیش نظر شادی ہالز کیلئے ضابطہ کار (ایس او پیز) جاری کر دیے۔
مزید پڑھیں