قومی
-
”دینی مدارس کے طلبہ کو الگ نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے”
پشاور دھماکہ دلخراش اور افسوسناک واقعہ ہے تاہم اس قسم کے حملوں سے ہمارے جلسوں کو روکا نہیں جا سکتا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
مزید پڑھیں -
قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی
کرپشن اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے، دہشتگردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں کے علاوہ تمام قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
آج پورے ملک میں جشن میلاد النبیﷺ مذہبی جوش اور جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے
جشن عیدمیلادالنبیﷺپرتوپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا،اسلام آباد میں 31توپوں جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی
مزید پڑھیں -
پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیراعظم بری، دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
ملزمان میں شامل وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود، اسد عمر اور علیم خان سمیت دیگر ملزمان آئندہ سماعت پر طلب
مزید پڑھیں -
پاکستان: 3ماہ بعد ایک روز میں 900سے زائد کورونا کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے908 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ31ہزار108 ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
پوری قوم دشمن کیخلاف متحد ہے: عمران خان
پاک فوج، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانیاں دینے پر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں دو ماہ کے لئے دوبارہ سخت ایس او پیز نافذ، 10 بجے سے مارکیٹس بند کرنے کے احکامات
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وبا کی ‘دوسری لہر’ کے پیش نظر دو مہینوں کے لئے ایس او پیز مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹس رات 10 بجے بند کی جائیں گی۔ این سی او سی کی جانب…
مزید پڑھیں -
خيبر میں فرانس مخالف احتجاج، حکومت کا هفته عشق رسولﷺ منانے کا فيصله
کارگل چوک میں طلباء رہنماؤں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن پیغمبر اسلام کی گستاخی کسی صورت قابل قبول نہیں۔
مزید پڑھیں -
گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار
این سی او سی نے ہدایات جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ شہری گھروں سے باہر جاتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں اور سرکاری و نجی دفاتر میں بھی ماسک لازمی طور پر استعمال کیا جائے۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ
وزیر اعظم تمام مسلم ممالک کے سربراہان کو الگ الگ خطوط لکھیں گے اور خط میں مسلم ممالک کو گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر اتحاد اور یکجہتی کی درخواست کی جائے گی
مزید پڑھیں