قومی
-
مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پولیس کا کہنا ہےکہ کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ بریگیڈ تھانے میں درج ہے اور انہیں گرفتار کرکے تھانہ عزیز بھٹی میں رکھا گیا ہے
مزید پڑھیں -
سکردو : لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بس کھائی میں جا گری، 16 فراد جاں بحق
سکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی سے اسکردو جانے والی بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی اور تونگوس کے مقام پر کھائی میں جا گری۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بس میں…
مزید پڑھیں -
تربت، سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ایک اہلکار شہید 3 زخمی
فورسز کا دستہ معمول کی گشت پر تھا جب 35 کلومیٹر دور جَھکی پوسٹ کے نزدیک دہشت گردوں نے اس پر فائرنگ کر دی۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
پاکستان دل کے اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا اٹھارواں ملک بن گیا
مقامی طور پرپہلی بار دل کے اسٹنٹ بنانے کا اعزاز نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) نے حاصل کیا ہے
مزید پڑھیں -
ملک بھرمیں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے659 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کل تعداد3لاکھ 21ہزار877 تک پہنچ چکی ہے
مزید پڑھیں -
او جی ڈی سی ایل کے قافلے پرحملہ، 14 سکیورٹی اہلکار شہید
کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان کے 7 اہلکار اور 7 سیکیورٹی گارڈز شہید ہوگئے
مزید پڑھیں -
سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری
سابق صدر نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ذریعے ذاتی گھر خریدا، نیب چیئرمین نے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
حکومت کو دسمبر نہیں دیکھنے دیں گے: مولانا فضل الرحمان
چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے دھاندلی حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد ساڑھے چھ ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کورونا کے 3لاکھ 5ہزار80 مریض صحتیاب ہوئے اور زیرعلاج افراد کی تعداد 8ہزار782 رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے اور پاکستان 193 میں سے 169 ووٹ لینے میں کامیاب ہوا
مزید پڑھیں