قومی
-
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم)کا جلسہ بھی جاری ہے اور نیکٹا نے بلوچستان میں تھریٹ الرٹ بھی جاری کر رکھا تھا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، مزید 13 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے9 ہزار 855 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور 3 لاکھ 9ہزار646 صحت یاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز میں اضافہ، حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا
این سی او سی کے مطابق ضابطہ کار پر عمل نہیں کیا توپھر سے لاک ڈاؤن اور انڈسٹریز کو بند کرنا پڑسکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کراچی رہائشی عمارت میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دھماکے کے 18 زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے جن میں سے 3 دم توڑ گئے ہیں جب کہ 7 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو رضاکار مزید زخمیوں کی موجودگی کے پیش نظر ملبے کو ہٹانے کا کام کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
نئے سوشل میڈیا قوانین جاری، کسی کی نقل اتارنے پر بھی پابندی عائد
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان کی سلامتی، وقار اور دفاع کے خلاف ہر طرح کا مواد ہٹانے جبکہ اگلے نو ماہ میں مقامی دفاتر کھولنے کی پابند
مزید پڑھیں -
کراچی، شیریں جناح کالونی میں دھماکہ، 6 افراد زخمی
جائے حادثہ سے سلنڈر کا کوئی ٹکڑا نہیں ملا، یہ بارودی مواد تھا۔ پولیس کی تصدیق
مزید پڑھیں -
وزیراعظم سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی ملاقات
افغان امن عمل اور پاک افغان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز میں 140 فیصد اضافہ ‘بے احتیاطی جاری رہی تو زندگی، معاش دونوں سے محروم ہوجائیں گے’
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اگر ہم نے اسی طرح سے بے احتیاطی جاری رکھی تو زندگی اور معاش دونوں سے بہت جلد محروم ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں…
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک 10 دن کی بندش کے بعد کڑی شرطوں پر دوبارہ بحال
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے ویڈیو شئیرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو 10 دن بندش کے بعد دوبارہ مشروط طور پر بحال کردیا۔ ٹک ٹاک کو پاکستان میں 9 اکتوبر کو بار بار نوٹس کے باؤجود غیراخلاقی مواد نہ ہٹانے پر بلاک کردیا گیا تھا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا…
مزید پڑھیں -
تبدیلی سرکار کا 17 ارب ڈالر نیا قرض لینے کا انکشاف
30 جون 2020 تک بیرونی قرض کا حجم 113 ارب ڈالر رہا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان
مزید پڑھیں