قومی
-
کورونا سے مزید 39 جاں بحق، بی آر ٹی میں بغیر ماسک کے سفر پر پابندی عائد
ملک میں کورونا کے دو ہزار چار سو انہتر مریضوں کی حالت تشویشناک، تشویشناک مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا خصوصی افراد کے لئے 2 ہزار روپے ماہوار وظیفے کا اعلان
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے خصوصی افرادکا مسائل حل نہ ہونے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھیں -
پاکستان میں سردی کی شدت 52 سالہ ریکارڈ توڑ سکتی ہے۔ ماہرین
سانس اور دمے کے مریض سب سے زیادہ متاثر ہوں گے، چھوٹے بچوں کو گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں اور بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے دیں۔
مزید پڑھیں -
سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کرگئے
ان کی نواسی سینیٹر ثناء جمالی نے بھی سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے
مزید پڑھیں -
مالم جبہ اور مری سمیت کہیں درخت نہیں، کے پی کا بلین ٹری سونامی کہاں ہے؟
سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام تفصیلات طلب کرلیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 4 لاکھ تجاوز کرگئی ہے اور کل کیسز 4 لاکھ 482 تک جا پہنچے ہیں جب کہ کورونا کیسز سے ہلاکتوں کی تعداد 8091 ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 4 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق، بعض شعبہ جات کو بند کرنے کا فیصلہ
پشاور سمیت صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار 10 بجے سے 8 بجے کرنے کا بھی فیصلہ، منظوری ممکنہ طور پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں دی جائے گی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم کے پشاور جلسے کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج
پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ 22 نومبر کو رنگ روڈ پر ہوا تھا اور صوبائی حکومت کی جانب سے جلسہ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
ایشیاء میں ہر 10 میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان میں مبتلا
پاکستان میں ہر سال 40 ہزار خواتین سرطان سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ ماہرین
مزید پڑھیں