قومی
-
خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنماء کو ادارہ تحفظ خواتین میں عہدہ مل گیا
پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم ادارہ تحفظ خواتین کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹیفکیشن بھی جاری
مزید پڑھیں -
ہمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی آڑ میں یہ پابندی قبول نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جلسوں پر پابندی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا، ''جلسے اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے ہم حکومتی پابندی کو تسلیم نہیں کرتے۔''
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد
اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ ہسپتال مریضوں سے بھر جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان انتخابات: 7 نشستوں پر آزاد 9 پر پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب
2 نسشتوں پر پاکستان مسلم لیگ ن جبکہ ایک ایک نشست پر مجلس وحدت المسلمین ( ایم ڈبلیو ایم) اور جے یو آئی نے کامیابی حاصل کر لی۔
مزید پڑھیں -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید 32 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے
پاکستان میں وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 141 تک پہنچ گئی، اب تک 3 لاکھ 23 ہزار 225 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث گانچے میں قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 24 وادی سلتر و سیاچن کے پولنگ اسٹیشنز پر عملہ نہ پہنچ سکا جس کے باعث ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا۔
مزید پڑھیں -
سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کورونا وائرس سے جاں بحق
وہ گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے ہسپتال میں داخل تھے اور ان کی اہلیہ کی جانب سے ان کی تشویش ناک حالت کے بارے میں اطلاعات مل رہی تھیں۔
مزید پڑھیں -
بھارت نے قبائلی علاقوں میں بدامنی کیلئے آئی ای ڈیزاور اسلحہ تقسیم کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے
مزید پڑھیں -
11 ماہ کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم
قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیں