قومی
-
پاکستان نے شاہین-II بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین-II کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کا مقصد ٹروپس کی تربیت اور مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق تھا۔
مزید پڑھیں -
جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار
آئی ایس پی آر کے مطابق، تینوں افسران پر ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ 12 اگست کو، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نجی ہاؤسنگ اسکیم ٹاپ سٹی میں مداخلت اور پاکستان آرمی ایکٹ کی دیگر خلاف ورزیوں پر فوجی تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ…
مزید پڑھیں -
لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے حکومت سے امدادی پیکیج کی فوری فراہمی کا مطالبہ کر دیا
اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 13 سالوں کے دوران 4 ہزار 514 افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ 2011 سے 2022 تک 277 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا جن بے قابو، ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق، ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی معمولی کمی آئی ہے، جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.41 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں واقعے پر فوج کا رسپانس آرڈر کے مطابق تھا، ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج کے خلاف منظم پروپیگنڈے، جھوٹی خبروں میں اضافہ اور دہشتگردی کے واقعات پر میڈیا سے بات چیت کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ اس سال سکیورٹی…
مزید پڑھیں -
مظفرآباد: وادی نیلم،مسافر جیپ حادثے کا شکار، 13 افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی
وادی نیلم کے علاقے لوات سے مظفرآباد آنے والی مسافر جیپ دریا نیلم کے کنارے جا گرنے کی وجہ سے 13 افراد جان بحق اور آٹھ زخمی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں گاڑی کی زد میں ایک خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ زرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو…
مزید پڑھیں -
پٹرولیم ڈیلرز پر ایڈوانس ٹیکس لاگو، ڈیلرز کا احتجاج
اس وقت ملک میں تقریباً 14 ہزار ریٹیل اسٹیشنز ہیں، جن میں تقریباً 4 ہزار اسٹیشنز براہ راست بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے زیر ملکیت ہیں۔
مزید پڑھیں -
یکم جولائی سے وصول کئے جانے والے فکسڈ چارجز لاگو کیسے ہونگے؟
واضح رہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سےصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں