قومی
-
واضح اکثریت کے باوجود حفیظ شیخ کی ہار، پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی کی حیران کن جیت
سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے حکومتی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور موجودہ وزیرخزانہ حفیظ شیخ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق 340 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے یوسف رضا گیلانی نے 169 ووٹ حاصل…
مزید پڑھیں -
ایک لاکھ 80 ہزار بزرگ شہریوں نے کورونا ویکسین کے لیے اندراج کرلیا
قومی ادارہ صحت (این ایچ ایس) نے پاکستان میں 65 سال کی عمر کے 80 لاکھ افراد ہونے کے پیش نظر اس تعداد کو سست ردِ عمل قرار دیا
مزید پڑھیں -
سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا
الیکشن کمیشن کے اسٹاف نے اسمبلیوں کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے، قومی اسمبلی کے عملے کا ایوان میں داخلہ بند کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
بدین، نجی ہسپتال میں 2 سروں والے بچے کی پیدائش
سر اور دماغ کے مزید ٹیسٹ اور علاج کیلئے ماہر ڈاکٹروں سے رجوع کیا ہے، بچے کا علاج کر کے دونوں سروں کو الگ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر نصرت
مزید پڑھیں -
پاکستان کا افغان مہاجرین کے لئے سمارٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان
اس مشق کے ایک حصے کے طور پر ملٹی بائیو میٹرک پی آر آر کارڈ جاری کیے جائیں گے، خصوصی عملہ اور جدید ترین انفراسٹرکچر کو استعمال کیا جائے گا۔ ترجمان نادرا
مزید پڑھیں -
سینیٹ انتخابات کا میدان کل سجے گا، انتخابی مہم ختم
وزیراعظم عمران خان نےسرکاری ذمہ داریاں چھوڑ کر حفیظ شیخ کی انتخانی مہم میں حصہ لیا اور دن بھر ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد جان کی بازی ہارگئے
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31948 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1163 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
راولپنڈی، سابق گورنر خیبر پختونخوا کے گھر ڈکیتی کی واردات
ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے ج ارہے ہیں اور قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے
24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 38338 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1392 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ سرکاری اعداد و شمار
مزید پڑھیں -
شہری دفاع کا عالمی دن کل منایا جائے گا
دن کے منانے کا مقصد عوام کو قدرتی آفات، حادثات، ناگہانی واقعات، سیلاب، آگ لگنے اور زلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔
مزید پڑھیں