قومی
-
کورونا سے مزید 44 اموات، 3 ہزار 667 مثبت کیسز رپورٹ
پاکستان میں وائرس سے اموات کی تعداد 13 ہزار 843 ہو گئی، اب تک 6 لاکھ 26 ہزار 802 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
پاکستان نے 12 ممالک کے مسافروں کے آنے پر پابندی عائد کردی
کیٹیگری بی میں شامل ملکوں کے مسافروں کے لیے پاکستان آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامہ
مزید پڑھیں -
کورونا، مثبت کیسز کی شرح 9.4 ہو گئی، مزید 42 مریض جاں بحق
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 799 ہو گئی، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 40 ہزار 946 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ وزیراعظم کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے
مزید پڑھیں -
موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کو سزا آج سنائی جائے گی
گاڑی کا پٹرول ختم ہونے پر خاتون کی گاڑی سڑک کنارے کھڑی تھی کہ ملزمان نے پہلے ٓانھیں لوٹا اور پھربچوں کویرغمال بناکر خاتون کے ساتھ زیادتی کی
مزید پڑھیں -
اتوار سے منگل تک ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں سرد اور گرم ہوتے علاقوں میں موسم پھر کروٹ بدلے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
کورونا مزید 40 جانیں نگل گیا، تعداد 13 ہزار 757 ہو گئی
24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 449 افراد میں وائرس کی تصدیق، مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 19 ہزار 259 تک پہنچ گئی۔ حکام
مزید پڑھیں -
دنیا بھر میں خوشیوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا
اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ زندگی میں خود بھی خوش رہیں اور آس پاس کے لوگوں اور احباب کے چہروں پر بھی مسکراہٹیں لانے کی کوشش کریں۔
مزید پڑھیں -
عمران خان میاں نواز شریف سے بہتر وزیراعظم ہے۔ اعتزاز احسن
اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کا فیصلہ (ن) لیگ کرناچاہتی ہے۔ مرکزی رہنماء پی پی
مزید پڑھیں -
پاکستان پیپلز پارٹی کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ
اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی جانب سے پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
مزید پڑھیں