قومی
-
ہم لاک ڈاون نہیں کرسکتے عوام بہت احتیاط کریں: وزیراعظم عمران خان
ان کا کہنا تھاکہ کورونا کی تیسری لہر انگلینڈ سے آئی ہے اور لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں انگلینڈ سے زیادہ لوگ آئے ہیں
مزید پڑھیں -
مریم نواز، مولانا فضل الرحمان کو تیز بخار اور طبعیت ناسازی کا سامنا، پی ڈی ایم کی سرگرمیاں معطل
مریم نواز شریف کا کورونا کا ٹیسٹ بھی کروایا گیا ہے اور نائب صدر ن لیگ نے چار روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملک میں 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 42 ہزار 384 ہے اور 5 لاکھ 93 ہزار 282 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو سخت فیصلے کریں گے، اسد عمر
اگر اسی رفتار سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا تو ہم پہلی لہر کے لیول سے بھی اوپر چلے جائیں گے۔ بریفینگ
مزید پڑھیں -
پی ٹی وی کی پہلی براڈ کاسٹر کنول نصیر کے بعد حسینہ معین بھی انتقال کر گئیں
جمعرات کی شام خبر ملی کہ کنول نصیر 73 برس کی عمر میں اسلام آباد میں قلیل علالت کے بعد وفات پا گئیں، جمعہ کی صبح خبر آئی کہ کراچی میں مقیم ڈرامہ نگار حسینہ معین بھی چل بسیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
شاہین ون اے بیلسٹک میزائل 900 کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42418 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4368 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق انسانی جانوں کو بچانے اور معیشت کی مدد کرنے کے لئے پاکستان کی پالیسیاں مبصرانہ رہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کرگئی
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور یہ تعداد 14028 تک جا پہنچی ہے
مزید پڑھیں -
ملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق مئی کے آخر میں ہوں گے
مزید پڑھیں