قومی
-
پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے لیے مفت موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
مسافر اپنے دورہ پاکستان کے دوران ہر بار 120 دن کے لیے اپنے موبائل ڈیوائسز رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا یہ عمل مکمل طور پر مفت اور مکمل طور پر ڈیجیٹل ہے، جس سے مسافروں کے لیے بلاتعطل رابطے کو یقینی بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پہلگام واقعہ: ہندوستانی ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
ایف آئی آر میں "بیرونی آقاؤں کی ایماء پر" جیسے الفاظ بھی پہلے سے شامل کئے گئے، جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ یہ پورا واقعہ ایک فالس فلیگ آپریشن تھا۔
مزید پڑھیں -
واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور بھارت سے ہر قسم کی تجارت بند، پانی روکا تو جنگی اقدام تصور ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی
بھارتی شہریوں کو دیے گئے سارک ویزا استثنیٰ اسکیم کے ویزے معطل اور منسوخ کیے جارہے ہیں، اس اسکیم کے تحت پاکستان میں موجود سکھ مذہبی یاتریوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیں -
انڈس واٹر ٹریٹی کی معطلی اور سرحد کی بندش: بھارت کا پاکستان پر سفارتی وار
ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کی یہ کارروائیاں سفارتی عمل نہیں بلکہ سیاسی اسٹیج پرفارمنس کا حصہ معلوم ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، زیورات عام آدمی کی پہنچ سے باہر
10 گرام سونا 7 ہزار 373 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 353 روپے کا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ، ٹرین میں 280 مسافر سوار
بلوچستان کا 16 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بحال، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ، ٹرین میں 280 مسافر سوار ہیں
مزید پڑھیں -
یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پر صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ
سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا، دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرمان، مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے، غیر ملکی افراد ایکٹ 1946 اور منشیات کنٹرول ایکٹ 2022 کے تحت سزا یافتہ افراد پر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم افراد کی آخری ڈیڈلائن میں کتنے دن رہ گئے؟
حکومت پاکستان نے اس فیصلے کا مقصد غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کو یقینی بنانا اور ملک کی داخلی سیکیورٹی کو بہتر بنانا قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
3 مارچ کو ملک بھر کے بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں ملک بھر کے تمام بینک 3 مارچ بروز پیر عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق3 مارچ کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے زکوٰۃ کٹوتی کے عمل کے لیے…
مزید پڑھیں -
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 19 سے 21 فروری کے دوران موسمیاتی نظام داخل ہوگا، جس کے باعث بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر بعض مقامات پر برفباری ہو سکتی ہے۔ بلوچستان کے بعض…
مزید پڑھیں