قومی
-
کورونا کے وار جاری، مزید 71 افراد وائرس سے جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47633 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1771 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ
18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن 3 جون سے شروع کی جائے گی: سربراہ این سی او سی
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 43 افراد وائرس سے جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52223 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2117 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
ملک میں دسویں سے بارہویں تک کلاسز کا آغاز آج سے ہوگیا
کورونا کیسز میں کمی کے بعد صوبوں کی وزارت تعلیم نے مرحلہ وار تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیں -
کویت نے 10 سال بعد پاکستانیوں کیلئے ویزے بحال کر دیئے
پاکستانی لیبرکا کویت کی ترقی میں بہت اہم کردار ہے، ورکرز ویزا بحال ہونے سے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،وزیر داخلہ
مزید پڑھیں -
میٹرک, انٹر امتحانات کے لئے تاریخوں کا اعلان، تمام اساتذہ کے لئے ویکسینیشن لازم قرار
این سی او سی نے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کےعملے کےلیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کا عملہ کورونا ویکسینیشن 10 جون تک مکمل کروائے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 73 افراد جاں بحق
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.42 فیصد رہی
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 607 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 75 افراد وائرس سے جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 62706 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2726 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ
دوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عوام سے زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن اور ویکسی نیشن کروانے کی اپیل کردی۔
مزید پڑھیں