قومی
-
امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رابطہ، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی پیشکش
اگر بھارت نے کوئی نیا حملہ کیا تو پاکستان کا ردعمل اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد فی اونس سونا 3 ہزار 325 ڈالر ہو گیا، جو گزشتہ روز 3 ہزار 343 ڈالر تھا۔ چاندی کی عالمی قیمت 32.35 ڈالر پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون مار گرائے
ذرائع کے مطابق ایک ڈرون وہاڑی، دوسرا پاکپتن جبکہ چار ڈرونز اوکاڑہ کے علاقے میں مار گرائے ہیں۔ تمام ڈرونز کو ریڈار سسٹمز کے ذریعے مسلسل مانیٹر کیا جا رہا تھا اور ان کی بروقت نشاندہی کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
مزید پڑھیں -
ائیرپورٹ آنے سے قبل مسافر کال سنٹر سے رجوع کریں، ترجمان پی آئی اے
قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ان کے درج شدہ نمبرز پر پروازوں کی صورتحال سے آگاہ کیا جا رہا ہے اور ان کے قیام و طعام کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔
مزید پڑھیں -
زیورات اور قیمتی دھاتوں کی درآمد و برآمد 60 روز کے لیے معطل
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ درآمد کردہ دھاتیں ملکی مارکیٹ میں فروخت نہیں کی جا سکتیں، اور انہیں صرف زیورات کی تیاری و برآمد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جیسا کہ متعلقہ معاہدے میں درج ہو۔
مزید پڑھیں -
بھارتی بزدلانہ حملے میں 8 پاکستانی شہید، 35 زخمی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فضائیہ نے دشمن کے 3 جہاز مار گرائے، جبکہ بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
جاپان میں پاکستانی ہنر مندوں کی بڑھتی ہوئی مانگ — ایک موقع جو پاکستان کو ضائع نہیں کرنا چاہیئے
جاپان اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے بیرونی ہنر مند افراد کی جانب دیکھ رہا ہے، جن میں پاکستانی نوجوان ایک قابل اعتماد اور مؤثر آپشن کے طور پر ابھر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں رواں ہفتے شدید گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ، واشنگٹن پوسٹ
اس ہفتے جنوبی ایشیا میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، جبکہ پاکستان کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: افغان تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری
یکم اپریل سے 29 اپریل تک پاکستان کے مختلف شہروں سے 8,863 افغان خاندانوں کو واپس بھیجا گیا۔ ان خاندانوں میں مجموعی طور پر 80,806 افغان شہری شامل تھے جنہیں خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں قائم لنڈی کوتل ہولڈنگ کیمپ سے طورخم بارڈر کے ذریعے ڈیپورٹ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، بھارتی کواڈ کاپٹر تباہ
مناور سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، جسے پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔
مزید پڑھیں