قومی
-
سیکیورٹی خدشات کے باوجود 5 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں موجود
وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق اس وقت تقریباً 5 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں موجود ہیں، تاہم اکثر زائرین اپنے دورے کے دوران پاکستان کے سفارتی مشنز سے رابطے میں نہیں رہتے، جو ایک باعثِ تشویش ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے بعد ڈیجیٹل کریئیٹرز کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری
سوشل میڈیا پر نجی معلومات شیئر کرنے سے گریز، مشتبہ افراد سے رابطے میں احتیاط برتنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
آج کا موسم کیسا رہے گا؟
بٹگرام، سوات، ایبٹ آباد، ہری پور اور کوہستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
18 سال سے کم عمر کی شادی پر 3 سال قید کی سزا، آرڈیننس پاس
صدر مملکت نے کم عمری کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیے، قانون نافذ
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ہر چوتھا بچہ بھوکا اور سکول سے باہر!
میڈیا کولیشن میٹنگ: ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خاندانی منصوبہ سازی کے بجٹ میں اضافہ ناگزیر قرار
مزید پڑھیں -
یونیسیف کی پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات کی اپیل
یونیسف نے صبا قمر کے ہمراہ کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے لیے ویڈیو مہم کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیں -
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
گزشتہ روز نوکنڈی، سکرنڈ، چھور اور مٹھی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جس سے ان علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار روز تک شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاک بھارت سیز فائر برقرار رہنے کی امید ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، سبی 50 ڈگری کے ساتھ گرم ترین شہر قرار
پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جب کہ کالام اور دیر میں درجہ حرارت بالترتیب 11 اور 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ڈی آئی خان میں پارہ 45 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں