قومی
-
ملک میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار323 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 33 ہزار630 ہے
مزید پڑھیں -
مظاہرین نے مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کو آگ لگا دی
ہنگامہ آرائی کے دوران دو سکیورٹی اہلکار بھی زخمی، سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو دھرنے کے شرکا سے خالی کرا لیا۔
مزید پڑھیں -
‘پانی کا بڑا مسئلہ آنے والا ہے، حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی’
ملک بھر کے اساتذہ بچوں کو شجرکاری مہم کی ترغیب دیں۔ خیبرپختونخوا میں شجرکاری مہم سے متعلق 2 سال نتیجہ کمزور رہا۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
کورونا وبا: امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ہنگامی طبی سازوسامان کی فراہمی
اشیاء میں وبا سے ذاتی تحفظ کا سامان، نبض کی جانچ میں کارآمد آکسی میٹر زاور نگہداشت کے لیے درکار نہایت ضروری اور مطلوبہ طبی سامان شامل ہے
مزید پڑھیں -
کورونا کے واری جاری، مزید 84 افراد وائرس سے جاں بحق
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 189 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 30 ہزار 511 ہے
مزید پڑھیں -
‘افغانستان کا مسئلہ مزید الجھ گیا تو سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوگا’
پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات کرنے چاہئیں ، اپنی پسند کی افغان حکومت کی خواہش نہیں رکھنی چاہیے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیں -
جنسی زیادتی کے ملزم کو جنسی طور پر ناکارہ بنانے کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور
انسداد زیادتی بل 2020 کے تحت زیادتی کا ملزم عمر قید کاٹ کر اگر دوبارہ جرم کرے گا تو اسے کیمیکل کیسٹریشن کی سزا ہوگی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنا شروع
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52859 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1893 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول بالآخر طے پایا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق یہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔ 16 دن تک جاری رہنے والے مقابلوں میں سے چھ دن ایسے ہوں گے جب ایک ہی دن میں دو میچز…
مزید پڑھیں -
18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز آج سے ہوگا
این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں اب تک 79 لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن مکمل کی جاچکی ہے
مزید پڑھیں