قومی
-
میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نیا ترجمان مقرر
سابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
مزید پڑھیں -
ملک میں سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پرفوری بھرتی کا حکم
ایک لاکھ 29 ہزار آسامیاں خالی ہیں جن میں سے 4 ہزار آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پر ہونا ہیں
مزید پڑھیں -
ٹاک شو میں بوٹ کیوں لایا گیا: پروگرام آف دی ریکارڈ پر60 دنوں کے لیے پابندی عائد
دو روز قبل فیصل واوڈا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کالے رنگ کا بڑا سا بوٹ لے کر آ گئے
مزید پڑھیں -
مسلم لیگ ق کی حکومت کو مطالبات ماننے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت
متحدہ قومی موومنٹ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے بعد مسلم لیگ (ق) نے بھی حکومت سے ناراضی کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھیں -
حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے متجاوز
آزاد کشمیرمیں برفانی تودے گرنے سے76، بلوچستان میں برف باری کے باعث مختلف حادثات میں 21، خیبرپختو نخوا میں 2 اور گلگت بلتستان میں برفباری سے 7 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
لائیو ٹی وی شو میں فیصل واوڈا کی ’بوٹ‘ پر تنقید
پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ایک بوٹ اٹھا کر میز پر رکھ دیا اور کہا: ’میں ہر پروگرام میں یہ سامنے رکھا کروں گا
مزید پڑھیں -
بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہو گئی
وادی نیلم میں برفانی تودے تلے دبے مزید 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
مقبوضہ کشمیرپر سلامتی کونسل کا اجلاس آج، شاہ محمود قریشی امریکا روانہ
گزشتہ 6 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں 41 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں، یخ بستہ ہواؤں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیں -
پرویز مشرف کا مقدمہ غیرقانونی قرار، سزائے موت بھی معطل
سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کو دو ایک کی اکثریت سے سزائے موت کا فیصلہ سنایا گیا تھا
مزید پڑھیں