قومی
-
پاک افغان باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا
پاک افغان دو طرفہ ٹریڈ بھی بحال کی جا رہی ہے، پاکستانی ٹرکوں کی وطن واپسی شروع ہو گئی ہے۔ کسٹم حکام
مزید پڑھیں -
آنگن ٹیڑھا کی ”سلطانہ” ہمارے درمیان نہیں رہیں
کورونا سے جاں بحق ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور ماہر تعلیم دردانہ بٹ نے 1978ء میں پی ٹی وی کے پروگرام ففٹی ففٹی سے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
”مذہبی عبادت گاہوں سے پی ٹی وی فیس نہیں لی جائے گی”
مساجد کے بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس کیخلاف توجہ دلاؤ نوٹس پیش
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں 4 کروڑ افراد کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں: اسد عمر
صرف 9روز میں ویکسین کاچوتھا کروڑ پورا ہوا ہے، شاباش پاکستان، ویکسین کرائیں تاکہ وبا کوروکا جاسکے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا، وائرس سے 102 افراد جاں بحق
آخری بار 100 سے زیادہ اموات 20 مئی کو ریکارڈ کی گئی تھیں، اس روز ملک میں 51 ہزار 528 ٹیسٹ کیے گئے تھے جس میں سے 3070 افراد میں وبا کی تصدیق ہوئی تھی
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کا کامیاب مذاکرات کے بعد باب دوستی کھولنے کا اعلان
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ 5 میں سے 3 شرائط پر اتفاق جبکہ 2 کو بعد میں زیربحث لایا جائے گا
مزید پڑھیں -
دس لاکھ اینٹی جِن فوری تشخیصی کِٹس پاکستان کے حوالے
یہ عطیہ امریکی صدر جو بائیڈن کے اس وعدے کی عکاسی کرتا ہے کہ امریکہ کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ جولی کوئنین، مشن ڈائریکٹر یو ایس ایڈ
مزید پڑھیں