قومی
-
بچوں سے زیادتی کرنے والے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور
وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی جو کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھیں -
حج 2020، عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز رواں ماہ میں کیے جانے کا امکان
وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی برائے سال 2020 کا مسودہ تیار کر کے منظوری کے لیے کابینہ کو ارسال کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں پولیو افغانستان کی جانب سے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملک سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان نئے ٹیکس لگائے، ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرے۔ آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کے ساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے تمام اہم پلوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
جاپان سے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مواد پاکستان پہنچ گیا
مواد پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے لیبارٹری صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بنے گا اور وائرس کے خلاف کوششوں میں مدد ملے گی۔ جاپانی سفیر
مزید پڑھیں -
4 فروری، پاکستان کینسر کا شکار افراد کے حوالے سے ایشیا کا سرفہرست ملک
پاکستان میں کینسر کے سالانہ 3 لاکھ سے زیادہ کیسز سامنے آتے ہیں جن میں سے ہرسال ایک لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ سروے رپورٹ
مزید پڑھیں -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا
کل عام تعطیل ہو گی، پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے تمام اہم پلوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
چین سے پروازوں کا سلسلہ جاری، پاکستان سے کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس رپورٹ
چین سے واپس آنے والے سندھ کے شہر خیرپور کے رہائشی طالبعلم شاہ زیب علی راہوجو میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر
مزید پڑھیں -
‘وزیراعظم کی خواہش ہے کہ تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے’
شہر یار آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لوگوں سے پشتو زبان میں خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں
مزید پڑھیں